08/05/2026
ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے جمعہ مبارک
صفائی ایمان کا حصہ ہے جمعہ کے دن کی مناسبت سے اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
To transform Lahore into a clean & livable city.
Suthra Punjab Agency Lahore is committed to delivering efficient, modern, and environmentally responsible solid waste management services, ensuring a cleaner, greener, and more sustainable Lahore Division. To provide equitable, exceptional, customer oriented, efficient & environment friendly cleaning services that protect, preserve and improve our environment and the quality of life in our communities
08/05/2026
ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے جمعہ مبارک
صفائی ایمان کا حصہ ہے جمعہ کے دن کی مناسبت سے اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
07/05/2026
جی ایم آپریشنز اے کے یوسفزئی کا بابو صابو طلعت پارک کا دورہ
دورے کے دوران صفائی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، فیلڈ میں موجود عملے کی کارکردگی چیک کی گئی اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں کہ شہر میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔
07/05/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “ستھرا پنجاب” کے تحت خصوصی زیرو ویسٹ مہم جاری،
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے شہر بھر میں خصوصی زیرو ویسٹ واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں صفائی ٹیموں اور شہریوں نے شرکت کی۔
واک کے دوران شہریوں میں صفائی آگاہی پیدا کی گئی اور صاف، صحت مند ماحول کے لیے مشترکہ ذمہ داری کا پیغام دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد میں ستھرا پنجاب آپریشن ٹیموں کی جانب سے خصوصی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ٹیمیں شہر کے کونے کونے میں صفائی کو یقینی بناتے ہوئے عوام کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔
07/05/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “ستھرا پنجاب” کے تحت خصوصی زیرو ویسٹ مہم جاری،
جی ایم آپریشنز اے کے یوسفزئی کی قیادت میں ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے گلشنِ راوی میں خصوصی زیرو ویسٹ واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں صفائی ٹیموں اور شہریوں نے شرکت کی۔
واک کے دوران شہریوں میں صفائی آگاہی پیدا کی گئی اور صاف، صحت مند ماحول کے لیے مشترکہ ذمہ داری کا پیغام دیا گیا۔
The Sixth episode of Trash Fighters is here, a project by Suthra Punjab Authority Production house. Follow Suthra Hero as he takes on the challenge of keeping the city clean in a fun and educational story made especially for kids.
Watch now: https://www.youtube.com/