مرشد❤❤
The Voice of Pakistan-IYW
jab tk ha jan i love khan
08/02/2024
🥰پاکستان کے کپتان ہیں آپ🥰
🥰پاکستان کی جان ہیں آپ🥰
وزیراعظم پاکستان🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤️عمران خان ہیں آپ❤️
بستی آرائیاں اولڈ حاصلپور ♥️✌️
سائفر کیس کا فیصلہ جلد از جلد سنائیں جانے کا امکان۔
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کی آنکھوں میں آنسو آگئے 💔
کیا ہورہا ہے 😔💔
میرے اور آپکے قائد عمران خان کی ایک آواز پر ساری قوم نے لبیک کہا جس کی کچھ جھلکیاں یہ اور باقی ساری 8 فروری کو دیکھیں گے آپ سب
#
اگر حماد اظہر کے والد میاں اظہر اپنے قائد عمران خان کے ساتھ وفاداری کا حلف اٹھا سکتے ہیں
باقی امیدواروں کو بھی حلف دینا چاہیے۔۔۔۔
جبر کا نظام کراچی تا خیبر!!
کراچی پولیس نے پی ٹی ائی کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا اور سیاسی ورکروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
شیر افضل خان مروت گرفتار
شیر پاکستان باہر ہوتے تو ابھی تک "میرے پاکستانیو" کہہ کر ساری ٹینشن ختم کر دینی تھی۔
ایسا ہی ہے نہ شیر پاکستان کے پاکستانیو...
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
یہ قوم جانتی ہے کہ وہ کون جس نے اس قوم کی خدمت کی، صحت کارڈ اور احساس پروگرام جیسے پروگرام عوام کی بہتری کے لیے شروع کیے۔
یہ باشعور قوم یہ بھی جانتی ہے کہ آخر وہ کون ہے جس کو مسلط کرنے کی خاطر یہ ظلم جبر و فسطائیت کی جارہی ہے۔
Today imran Riaz Khan On Fire 💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
