IK Daily News

IK Daily News

Share

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کی ہر خبر سے باخ?

17/04/2019

شکریہ میرے #کپتان

17/04/2019

آپ نے مشکل وقت سے ڈرنا نہیں ہے، مشکل وقت قوم کو تگڑا کرنے کیلئے آتے ہیں۔
نبیﷺ نے جو اصول بنائے تھے، اپنے نچلے طبقے کو اوپر اٹھا کر انہی اصولوں پر پاکستان کو عظیم بنائیں گے۔❤❤
وزیراعظم عمران خان 👇👇

17/04/2019


پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے و چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی وزرات دفاع امجد علی خان صاحب نے اپنی دن رات محنت عوامی رابطہ مہم کے تحت جو الیکشن سے پہلے شروع ہوئی اور تا دم تحریر زور شور سے جاری ہے اسکی وجہ سے انکو بڑے باریک بینی سے عوامی مسائل سے آگاہی ہے اور انہوں نے اس پر اپنا ہوم ورک تقریبا مکمل کر کے وزیر اعظم پاکستان عزت مآب جناب عمران خان صاحب کو میانوالی ترقیاتی پالان تیار کرکے دے دیا ہے جو نچلی سطح سے لیکر قومی سطح تک کا ہے جسمیں میں میانوالی یونیورسٹی کا قیام،زچہ بچہ ہسپتال،میانوالی کو ماڈل سٹی بنانا،میانوالی تلہ گنگ روڈ کا ون وے منصوبہ،بارانی زرعی یونیورسٹی کا قیام،واٹر سپلائی کی آسکیمیں انکی بہتری ملازمین کے مسائل،بجلی اور گیس کی فراہمی دیہاتوں کے روڈز، ڈی ایچ کیو کی اپ گریڈیشن،ٹی ایچ کیو،آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن بنیادی مرکز صحت کی اپ گریڈیشن اور یونین کونسلز کی سطح تک اصلاحی کمیٹیاں شامل ہیں جس پر وزیر اعظم پاکستان عزت مآب جناب عمران خان صاحب نے کچھ کے آڈرز جاری کردئے ہیں اور کچھ کو مرحلہ وار مکمل کرنے کا وعدہ کیا ہے جسمیں مختلف کالجز ،،اسکول ،انرجی سیکٹرز میں گیس بجلی اور اس کے وولٹیج کو بہتر کرنا شامل ہے وہ بھی اس پلان میں شامل ہیں جبکہ ضلع کے تمام ممبران صوبائی اسمبلی بھی اس میں آن بورڈ ہیں انہوں نے بھی کچھ اپنے پرگرام اور پلان دئے ہیں اگر یہ سب اپنے وقت پر مکمل ہوجاتے ہیں تو میانوالی ایک نئے دور میں داخل ہوگا ہم اپنی عوامی خدمت اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے
عوامی خدمت ہمارا ایجنڈا ہے ذاتی مقاصد سے بالا تر ہوکر ہم صرف عوامی مسائل پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں انتقامی سیاست ہمارا شیوہ نہیں اور نہ ہی کسی کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی کی جائے گی۔میانوالی کا ترقیاتی پلان ایک جامع پلان ہے جس کو بتدریج
ان شاء اللہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم کیا ہوا ہے
نیا پاکستان ان شاء اللہ نیا میانوالی ہم سب کا مشن ،،،،
شکریہ ایم این اے و چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی وزرات دفاع امجد علی خان صاحب

17/04/2019

جس قوم میں انصاف کا قلم بک جائے

وہاں کھڑی فصلیں تباہ ھو جاتی ہے!!!

17/04/2019

ہمیں نبی کریم ﷺ کے راستے پر چلنا ھے
شہزادہ کپتان وزیراعظم
❤❤

17/04/2019

‏وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کا افتتاح کردیا

17/04/2019

وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمشید خان

17/04/2019

تم 30 سال چوروں کو ووٹ دے کر مایوس نہیں ہوئے تو میں ایک ایماندار شخص سے 8 ماہ میں مایوس ہو جاوں
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

17/04/2019

‏وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ’’احساس‘‘ پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس.
‏تحفظ، کفالت، یتیموں کیلئے گھر، ضلعی ترقی پورٹلز اور روزگار پروگراموں کا جائزہ.
‏احساس منصوبے کا مقصد غربت کا خاتمہ ہے: وزیراعظم عمران خان

17/04/2019

‏‎قربان جاؤں اپنے لیڈر پر 😍
ایک وقت میں سب کرپٹ لوگوں سے لڑ رہا ہے
5 گروپ میں شیئر کریں جلدی کرو
ہمارا پیج ضرور لائک کریں شکریہ.............
جمشید خان

17/04/2019

یہ منصوبہ پاکستان کیلئے ایک خاموش انقلاب ثابت ہو گا انشاءاللہ

17/04/2019

خان صاحب کے اس کلپ کو اتنا شیئر کریں کہ دنیا کو پتہ چلے کہ پاکستان کتنا خوبصورت ہے
جمشید خان

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

IK Daily News

To Get update about Imran Khan & Pakistan Tehreek e Insaf, Like Our Page.
You can watch live Transmission and can get every update from all over Pakistan related to Imran Khan & Pakistan Tehreek e Insaf

Location

Telephone

Address


Lahore