Jamaat-e-Islami Youth Lahore
The youth wing of Jamat-e-Islami Lahore working to protect people from injustice, violence, oppressi
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
19/05/2026
Let’s connect youth to a purpose of freedom!
19/05/2026
جبران بٹ صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور نے زون 146 میں نو منتخب صدر جماعت اسلامی یوتھ ملحان احمد سے حلف صدارت لیا۔
نشست میں صدر شمالی لاہور میاں افضال اور قیم زون حافظ عبدالرحمٰن نے شرکت کی۔
19/05/2026
جبران بٹ صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور نے صدر غربی لاہور حافظ ذوالنون کے ہمراہ غربی لاہور کا دورہ کیا۔
ضلعی تنظیمی اجلاس میں زونل ذمہ داران سے گفتگو کی۔
یونٹس میں نظم کے حوالے سے جائزہ اور آئندہ کی پلاننگ کی۔
جماعت اسلامی یوتھ بحریہ ٹاؤن کے زیر اہتمام نوجوانوں کی بیٹھک، بمقام رہائشگاہ ارسل بلگن۔
خصوصی خطاب: ڈاکٹر مبشر اجمل صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Mansoora
Lahore
