27/10/2024
Happiest birthday to you, Madam CM! Maryam Nawaz Sharif
Your unwavering dedication and tireless efforts for the betterment of Punjab inspire us all. It’s an honour to have a mentor like you. Wishing you a year filled with joy, success, and continued achievements.
Regards,
Mian Usman
02/10/2024
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر اوکاڑہ کا دورہ، ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے استقبال کیا اور بریفنگ دی۔
30/09/2024
میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ایشیا فاؤنڈیشن کی انٹرنیشنل کانفرنس میں خصوصی شرکت۔
25/08/2024
اقوام متحدہ سے آنے والے وفد اور محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں خصوصی شرکت
09/07/2024
یہ ہے مِنی مرگ ، 2022 کے بعد کھلنے والی والی جنت نظیر وادی۔
2022 سے پہلے ٹورسٹس کیلئے بند تھی کیوں کہ ساتھ میں کارگل کا بارڈر ایریا لگتا ہے۔ استور سے 50 کلومیٹر دور چلم چوکی سے آپ کو رجسٹریشن کرانی پڑتی ہے۔
چلم چوکی سے 20 کلومیٹر کرنے کے بعد آے گا برزل ٹاپ جس کو گیٹ وے آف کارگل بھی کہا جاتا ہے ۔ وہاں ٹمپریچر تقریباً پورا سال منفی میں رہتا ہے۔
وہاں سے 10 کلومیٹر اترائی کے بعد ایک گاؤں آتا ہے منی مرگ، اس کی خوبصورتی دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ۔ پھر وہاں سے تھوڑا سا آگے دومیل گاؤں آتا ہے اور اس کے ساتھ ہے اس علاقے کا آخری ٹورسٹ سپاٹ رینبو جھیل جس کو پہلے ییلڈرام جھیل کہا جاتا تھا ۔ اور اسی جھیل والی جگہ سے 1999 والی کارگل جنگ شروع ہوئی تھی.
آپ بھی اپنی زندگی میں کم سے کم ایک بار یہ سپاٹ لازمی کریں۔
07/07/2024
Switzerland 🇨🇭 of Pakistan 🇵🇰
29/05/2024
28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت
22/05/2024
"Grateful for an unforgettable birthday celebration at the residence of my leader Hina Parvez Butt , Thank you so much maam Hina, for your warm wishes and for making my day so special."
30/04/2024
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پنجاب اسمبلی میں خصوصی ملاقات۔ گندم کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی جس کے باعث آج کسان پریشان ہیں۔
سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد وشمار تھے لیکن ایک ارب ڈالرکی گندم منگوالی گئی حالانکہ ملک میں وافرگندم موجود تھی، جس نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پاسکو کا خریداری کا ہدف بڑھا دیا ہے، صوبوں کو بھی کسانوں سے بات چیت کرنی چاہیے۔
15/03/2024
آج کے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت