جنگ کی آڑ میں عوام سے منافع کمانے کی پلاننگ۔ اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
Fateh Garh News
Purpose of This Page to Highlight The Problems of Fateh Garh.
03/04/2026
#احتجاج
مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج
بمقام: فتح گڑھ پل
بروز: اتوار
وقت: شام 4 بجے
04/03/2026
رمضان کے مقدس مہنے میں فجر کی نماز کے وقت نمازیوں کی جوتی چوری کرنے والے شخص کی شناخت میں مدد کریں۔
حالیہ کچھ دنوں سے فتح گڑھ اور گردونواح میں بجلی کے میٹر اور بجلی کی تاریں چوری ہونے میں اضافہ ہوا ہے۔ رہائشیوں سے درخواست ہے اپنی چیزوں کی خود حفاظت کریں اور اگر کوئی اس شخص جانتا ہے تو پولیس کو اطلاع کریں یا کمنٹ پر بتا دے۔
اور حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان چوروں کو پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچائیں شکریہ
22/04/2025
فتح گڑھ میں منگل بازار اور سڑک کے دونوں اطراف پر ریڑھی والوں کی وجہ سےاور دکانوں کی تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول کا حصہ بن گیا ہے
انتظامیہ کے کچھ ملازم انکو کھلی ڈیل دینے میں ملوث ہیں۔
احکام بالا سے اپیل ہے فتح گڑھ پر بھی کچھ نوٹس لیں۔ منجانب اہل علاقہ
#تاجپورہ , ,
06/10/2024
تلاش گمشدہ
18/08/2024
تلاش گمشدہ۔
30/06/2024
26/05/2024
لاہور بریكینگ نیوز
ٹکر اعظم بٹ /جواد شاہ
لاہور فتح گڑھ گلشن پارک روڈ پر وحید بٹ نامی شخص قتل
لاہور گلشن پارک روڈ سبزواری دربار پر وحید بٹ اپنے ایک ساتھی کے ساتھ موجود تھا
لاہور مخالفین نے وحید بٹ کو گھیرے میں لے لیا
لاہور عینی شاہدین کے مطابق اور علاقہ ہربنس پورہ پولیس کے مطابق وحید بٹ کو 18 گولیاں لگی
لاہور وحید بٹ نے بھاگ کر اپنی جان بچانے کی کوشش کی اور کیسی کے گھر کی دلهیز پر جا کر گر گیا اور موقع پر جاں بحق ہو گیا
لاہور وحید بٹ ابھی تازہ ترین قتل کے کیسوں میں جیل سے رہا هو کرایا تھا
لاہور وحید بٹ پر قتل اقدام قتل دہشت گردی اغوا برائے تاوان جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات درج تھے
لاہور وحید بٹ پہلے متعدد قتل کے کیسوں کئی بار جیل جا چکا اور ا چکا تھا
موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود
اطلاع گمشدگی(پرس)
مغلپورہ سے فتح گڑھ کے درمیان ایک لیڈیز پرس گم گیا ہے
جس میں سدرہ سلیم کے نام کا شناختی کارڈ، ۳ عدد اے ٹی ایم کارڈ اور 4000 کے قریب کیش موجود ہے۔
جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے
03324839845
شکریہ
10/04/2024
اہل علاقہ اور تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
51350
