Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore

Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore

Share

Stay connected for updates on upcoming Majalis, Mahafil, and Jashan-e-Tahireen as, taking place at Imam Bargah Kashana-e-Abbas (A.S.).

03/06/2026

جشن عيد غدير و مباهله
امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور
18 ذوالحجہ بعداز مغربین

26/05/2026

عید الضحی کے پر مسرت موقع پر مومنین کو دلی عید مبارک ہو

قربانی کی کھالیں

مومنین کی خدمت میں عرض ہے کہ قربانی کی کھالوں کی جائز مصرف کے حقدار امام بارگاہ کا شانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور ہے۔ لہذا آپ سے اپیل کی جاتی ہے کہ قربانی کی کھالیں اس ادارے کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔ انجمن نصرت عباس ٹاؤن شپ آپ کے تعاون کی شکر گزار ہوگی۔ نوٹ : جو مومن کھا لیں مسجد امام بارگاہ میں پہنچانے کے وسائل نہ رکھتا ہو وہ اراکین انجمن یا ٹیلی فون پر اطلاع کرے اراکین خود اس کے گھر سے کھال اٹھالیں گے

نوٹ : عید کی نماز 7:30 بجے صبع ادا کی جائے گی

26/05/2026

دعا امام حسین

دعائے عرفه

9 ذو الحجه 26 مئی 2026
بروز منگل بعد از نماز ظهرین

امام بارگاہ کا شانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور

قاری حضرات تلاوت و دعا فرمائیں گے۔

مومنين و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعاء هے

21/05/2026

2001 سے سُنت ابراہیمی کی ادائیگی میں آپ کے ساتھ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی آئی ۔ ایس ۔او کے زیر اہتمام

اجتماعی گائے کی قربانی
فی حصہ 35000

کا بہترین انتظام ہے ، حصہ ڈالنے والے حضرات فوری رابطہ کریں

آئی ایس اوٹاؤن شپ یونٹ لاھورڈویژن

20/05/2026

25 ویں سالانہ مجلس عزا

بسلسله شهادت
جناب مسلم بن عقیل علیسہ سلام

21 مئی بروز جمعرات : بعد از نماز مغربین

امام بارگاہ کا شانہ عباس 1-5 ٹاون شپ لاہور

خادم مسجد امام بارگاہ محمد عارف

29/04/2026

🎊🎊🌹💐🌹🎊🎊
*11 ذیقعدہ، خورشید امامت و ولایت، ولی خدا، وصی مصطفیٰ، عالم آل محمد، ثامن الحجج، وارث علم الہی، پیکر اخلاق انبیاء، بے سہاروں کا سہارا، امام الرئوف، شمس، الشموس، انیس النفوس، سلطان عرب و عجم، بضعۃ الرسول، ابوالحسن حضرت مولا امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر مولا امام زمانہ عج اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Photos from Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore's post 29/04/2026

حرم امام علی رضا ع پر لگے بینر پہ لکھا ہے۔
"امام رضا ع کا ایران ہمیشہ فاتح ہے"

حرم امام علی رضا ع میں 11 ذیقعدہ یوم ولادت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مختلف بینرز اور پھول لگائے گئے ہیں، وہیں پر حرم امام علی رضا ع پر لگے ایک بینر پر لکھا ہے۔
"ایران رضا ع تا ابد پیروز است"
یعنی امام رضا ع کا ایران ہمیشہ فاتح ہے۔
شاہ ایران ایک ہی ہے۔
شاہ ایران شاہ خراسان ع 💖
-

07/04/2026

یہ درس کربلا کا ہے" کہ خوف بس خدا کا ہے زیادہ سے زیادہ ذکر اور دعا کریں آج کی رات ایران کیلئے

27/03/2026

جنت البقیع کی مسماری کے 100 عیسوی سال (1926)

همارا احتجاج انصاف اور یاد رفتگان کے لیے جاری ھے

مجلس عزا بمقام : امام بارگاہ كاشانهء عباس ٹاؤن شپ لاهور

تاریخ و وقت: هفته 28 مارچ 2026، شام 7:30 بجے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Plot 35, Block 5, Sector B-1, Township
Lahore
54770