11/09/2026
مسلم لیگ ن لاہور کے آفس میں میاں نواز شریف صاحب کی بیگم کلثوم نواز مرحوم کے لئے ختم شریف جس میں صدر لاہور سیف الملوک کھوکھر مہر اشتیاق صاحب ملک شہباز کھوکھر ایم پی اے چوہدری شہباز صاحب میاں محمد طارق ڈپٹی میئر رفاقت ڈوگر ایڈوکیٹ لیبر لیڑر کاشف کھوکھر ہمراہ دوستوں کے دعا کی