سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اور ممبر قومی اسمبلی حافظ میاں محمد نعمان مہر اشتیاق احمد سابقہ ایم این اے کی رستم پارک مسلم لیگی کارکن قاری حبیب اللہ مرحوم کی رہائشگاہ امد
اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی،
اس موقع پر وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر سید توصیف شاہ، صبغت اللہ سلطان، ، سابقہ ڈپٹی مئیر مہر محمود اور دیگر بھی موجود تھے
ایڈمن 26 اپریل 2026Hamza Shahbaz Sharif
Mehar Ishtiaq Ahmad
Welcome to All Pml-N Members, Workers And supporters of constituency Ex MNA Pmln NA Lahore.
25/04/2026
ماشاءاللہ مہر اشتیاق صاحب نے میاں محمد طارق سینیئر نائب صدر مسلم لیگ ن ڈپٹی میئر لاہور کی عیادت کی
26/01/2026
آج پیر 26 جنوری 2026سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور مہر اشتیاق احمد سابقہ ایم این اے کی سینئر لیگی کارکن، سابق ڈپٹی مئیر لاہور میاں طارق کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئیے ان کی رہائش گاہ آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئیے فاتحہ خوانی کی۔
16/12/2025
آج منگل مؤرخہ 16 دسمبر 2025 سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور سے سابق ایم این اے مہر اشتیاق کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے سیاسی و عوامی امور پر تبادلہء خیال۔
19/01/2024
In sha Allah MPA PP-171 ✌️🐅🐅🐅✌️
06/01/2024
Inshallah MAN NA 129 Mehr Ishtiaq Ahmad 🐅✌️❤️
06/01/2024
نڈر بے باک قیادت ، انشاء اللہ تعالیٰ MNA Na-129 مہر اشتیاق احمد
06/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
