28/12/2025
"Plants can survive without humans but humans cannot survive without plants."
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Shabbir, Social service, Lahore.
28/12/2025
"Plants can survive without humans but humans cannot survive without plants."
Eid Mubarak! 🌙
May Allah bless you and your families with his Mercy and Acceptance 🤲🏻
بادشاہ بن کر لوگوں پر حکومت کرنے کا شوق مت رکھو
اخلاق کی دولت سے دلوں پر راج کرنا سیکھو۔
جوانی میں بیروزگاری موت کا دوسرا نام ہے
اللّٰہ
سب بیروزگار نوجوانوں کو حلال روزگار دے
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتطار میں ہے
بہت جلد بستر بدل جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
ارشد ندیم کی غربت اور پاکستان سے محبت نے رات کو رلا دیا!
بروز منگل 13 اگست کو گرینڈ جامعہ مسجد بحریہ ٹاون لاہور میں مغرب کی نماز امام مسجد نبوی مدینہ شریف پڑھائیں گے۔
یقین مضبوط ہوں تو اللہ کا ہر فیصلہ سکوں دیتا ہے❤️
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہئے ، منزل ملے یاتجربہ
دونوں ہی نایاب ہیں۔
آج یومِ عرفات حج کا دن ہے اللّٰہ پاک سب حاجیوں کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور شرف مقبولیت سے نوازے...آمین
ہم نا باز آئیں گے ہار جانے سے۔۔۔
ھمیشہ اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ
اگر اچھا وقت نھیں رھا تو
رھنا برا وقت بھی نھیں