PTI Lovers All Pakistan

Directions

PTI Lovers All Pakistan الحمد اللہ

ہمارا لیڈر   ❤️
11/07/2026

ہمارا لیڈر ❤️

08/07/2026
پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ اپن...
18/06/2026

پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ اپنے ’’ایکس‘‘ بیان میں انہوں نے کہا امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پیٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔

ہزاروں منزلیں ہوں گی، ہزاروں کارواں ہوں گےنکل پڑے ہیں جو ہم، اب امتحان ہوں گے،
18/06/2026

ہزاروں منزلیں ہوں گی، ہزاروں کارواں ہوں گے
نکل پڑے ہیں جو ہم، اب امتحان ہوں گے،

عمران خان vs رانا تنویر حسین فیصلہ اپ عوام کا،
17/06/2026

عمران خان vs رانا تنویر حسین
فیصلہ اپ عوام کا،

‏“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زن...
09/06/2026

‏“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”

- عمران خان، 2026

08/06/2026

#

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lovers All Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share