Ishq ka Ain

Ishq ka Ain

Share

ISHQ
ak ehsass ha jo hum sab ka dil ma hona chiya
ishq agg ka daryia ha jo iss ma dobta ha par vo lagta ha

16/09/2022

اللہ ھُو
تاج محل اِک کھیڈ جہاں دی
سچا عشق محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) والا...!💗

01/05/2021

اُسے کہنا!!!
میری سرزمینِ دل..
اتنی وسیع نہیں ہے کہ..
تیرےسوا کسی اور کو
اس میں بسا سکوں
تیرے بغیر آشیاں
کہیں سجا سکوں
تیرے علاوہ کسی اور کو چاہ سکوں
کہ رابطہ میرا بس
تم سے تمہی تک کا ہے
نہ کوئی دوسرا
اس میں شریک ہے
نہ ہی حوصلہ ہے اب
کسی اور کو سوچنے کا
مشغلہ ہے بس
تجھی کو کھوجنے کا
اور اب یہ بھی طے ہے کہ
کسی اور کی یاد کے
دیپ نہ جلا سکوں...
اُسے کہنا!!!
میری سرزمینِ دل
اتنی وسیع نہیں ہے کہ..
کسی اور کو اس میں بسا سکوں..!!

11/03/2021
15/01/2021

JUMA MUBARAK

08/08/2020

من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنی "میں" کو ختم کرو
اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے "عاجز" بننا ضروری ہے
اور عاجز بننے کے لئے ضروری ہے کہ تم اپنی ہستی تک بھول جائو کہ
"تم کیا ہو"؟؟؟
بس اتنا یاد رکھو کہ
تم خاک ہو
خاک پر ہو
اور
خاک میں مل جانا ہے..!!!

07/07/2020

Sayian mtlb raah e haq k talib.
Pani mtlb jaam e ishq.

25/05/2020

میں تو خاک تھا،میں دُھول تھا
مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا
میرے رب نے کتنا کرم کیا
کہ درود پڑھنا سکھا دیا!!💚

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Cantonment
Lahore