Khalid MughalZada

Khalid MughalZada

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid MughalZada, Mansehra.

وزیر آبادکے نواحی علاقے علی پور چٹھہ میں مبینہ غیر معیاری پاپڑ کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہونے کا معاملہ، سیمپل لے کر فوڈ پوائنٹ بند۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا واقعہ کا فوری نوٹس، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ عمیر ارشد کی لواحقین اور حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر سے ملاقات۔
وزیر آبادکے نواحی علاقے علی پور چٹھہ میں مبینہ غیر معیاری پاپڑ کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہونے کا معاملہ ہے. ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے واقعہ کا فوری نوٹس لیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ عمیر ارشد نے لواحقین اور حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر سے ملاقات کرکے ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کاظم نامی بچہ ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی فوت ہوچکا تھا، خاندان کے مطابق بچوں نے بدھ کو مقامی دکان سے پاپڑ کھائے تھے، لواحقین کے مطابق گزشتہ دو دن سے دونوں بچے ہر طرح کی اشیاء کھا رہے تھے، بچوں کی طبعیت آج علی الصبح زیادہ خراب ہونے پر جی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچے گیسٹروانٹرائٹس اور قے کی حالت میں ہسپتال پہنچے اور اب بچوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے. ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیمپل لے کر فوڈ پوائنٹ بند کر دیا، فوڈ سیفٹی پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاٸے گی، تحقیقات مکمل ہونے پر ذمہ داران کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، مضر صحت خوراک کا کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا. 02/11/2025

وزیر آبادکے نواحی علاقے علی پور چٹھہ میں مبینہ غیر معیاری پاپڑ کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہونے کا معاملہ، سیمپل لے کر فوڈ پوائنٹ بند۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا واقعہ کا فوری نوٹس، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ عمیر ارشد کی لواحقین اور حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر سے ملاقات۔ وزیر آبادکے نواحی علاقے علی پور چٹھہ میں مبینہ غیر معیاری پاپڑ کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہونے کا معاملہ ہے. ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے واقعہ کا فوری نوٹس لیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ عمیر ارشد نے لواحقین اور حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر سے ملاقات کرکے ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کاظم نامی بچہ ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی فوت ہوچکا تھا، خاندان کے مطابق بچوں نے بدھ کو مقامی دکان سے پاپڑ کھائے تھے، لواحقین کے مطابق گزشتہ دو دن سے دونوں بچے ہر طرح کی اشیاء کھا رہے تھے، بچوں کی طبعیت آج علی الصبح زیادہ خراب ہونے پر جی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچے گیسٹروانٹرائٹس اور قے کی حالت میں ہسپتال پہنچے اور اب بچوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے. ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیمپل لے کر فوڈ پوائنٹ بند کر دیا، فوڈ سیفٹی پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاٸے گی، تحقیقات مکمل ہونے پر ذمہ داران کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، مضر صحت خوراک کا کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا.

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address


Mansehra
31390