03/05/2024
چوہدری ایم پی اے عارف محمود گل PP-104
Chairman Monitoring Committee of Chief minister special initiatives Dist.Fsd.
Syndicate Member of GCUF.
Member of Finance Committee of the Punjab Assembly.
24/04/2024
اسلام آباد! چوہدری عارف محمود گل،چوہدری شہباز بابر چوہدری عرفان ممتاز مہوٹہ AC کسٹمز اینٹی سمگلنگ کی خوشگوار ملاقات
26/03/2024
Meeting with CM Punjab n X PRIME minister M Nawaz shrif SB at Faisalabad Airport.
Arif Mehmood Gill MPA
Chairman CM Special Monitoring Committee District Faisalabad..♥️
11/03/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے چوہدری عارف محمود گل صاحب MPAکو chairman ضلع فیصل آباد ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے Monitoring of Chief minister special initiatives مقرر کر دیا۔
رمضان نگھیبان پیکیج اور ستھرا پنجاب کے علاوہ آئندہ آنے والے وزیر اعلیٰ کے پروگراموں کی نگرانی کریں گے ۔
24/02/2024
اے رب العزت ہم جتنا بھی تیرا شکر ادا کریں کم ہے ۔شکر الحمدللہ۔ شکر الحمدللہ۔شکر الحمدللہ۔
پورے پی پی 104 کی محبتوں ۔ بابا جی مظہر علی گل صاحب کے چاہنے والوں۔تمام دوستوں اہلیان سمندری کی سپورٹ ۔ماوں بہنوں بیٹیوں کی دعاؤں اور علاقے کی محبت کا شکریہ جن کی بدولت آج پھر تیسری بار اللہ تعالٰی نے کامیابی سے نوازا۔
22/02/2024
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی جلاس میس میں شیر دل لیڑر ایم پی اے چوہدری عارف محمود گل کی شرکت
نامزد وزیرعلی محترمہ مریم نواز شریف خطاب کر رہی ہیں
15/02/2024
MPA Ch Aarif Mehmood Gill 🔥🔥🔥