Muhammad Irfan Mughal
Political member Jamat-e-islami
Candidate Punjab Assembly PP-157
29/01/2024
PP-157 جماعتِ اسلامی کینڈیڈٹ محمد عرفان مغل کا چونگ میں جلسے سے خطاب۔ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔۔۔
،
،
،
17/01/2024
کئیر۔ گاؤں میں محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعتِ اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔۔
انشاء اللہ اب کی بار ترازو جیتے گا۔۔
،،
،،
،،
،،
16/01/2024
ہم کیسا پاکستان چاہتے ہیں ؟
۔
۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
16/01/2024
اصل تبدیلی صرف اور صرف دین اسلام میں ہے۔
حقیقی تبدیلی کے خواہش مند ہمارا ساتھ دیں ۔
،،
،،
،،
،،
16/01/2024
محمد عرفان مغل ایکسکلوزیو انٹرویو ۔۔
انشاء اللہ بہت جلد آپ لوڈ کیا جائے گا ۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
15/01/2024
چونگی امرسدھو میں جماعت اسلامی کنڈیڈیٹ محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعت اسلامی کو الیکشن میں بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان
انشاء اللہ اس مرتبہ جماعت اسلامی ۔۔
،،
،،
،
،،
،،
،،
،،
،،
،،
،،
،،
14/01/2024
اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
فلسطین کے حمایتی کو
ووٹ صرف ترازو کو
کشمیر کے حمایتی کو
ووٹ صرف ترازو کو
پاکستان کے مسائل کا واحد حل جماعتِ اسلامی
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
13/01/2024
الحمداللہ کئیر پنڈ میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔ عوام کا زبردست خیر مقدم۔ جماعت اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔ انشاء اللہ اب کی بار ترازو جیتے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000
