Sad Loog

Sad Loog

Share

TURKEY

22/09/2023

گھر میں موجود بجلی کی اشیا کتنے یونٹ بجلی خرچ کرتی ہیں اور ان سے بل پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں

ہر گھر میں اپنی سہولت کے اعتبار سے بجلی سے چلنے والی اشیا کا استعمال کیا جاتا ہے اور بہت سارے گھرانوں میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بجلی کا بل آتا ہے تو وہ ان پر ایک بم کی طرح گرتا ہے- اور وہ بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ اتنی بجلی تو ہم خرچ نہیں کرتے ہیں پھر بل زیادہ کیوں آتا ہے- تو آج ہم آپ کو گھر میں موجود اشیا اور ان کا بجلی کے استعمال کے حوالے سے بتائيں گے کہ کون سی چیز کتنے یونٹ تک بجلی خرچ کرتی ہے-

1: انرجی میٹر

بجلی کی ترسیل کرنے والے اداروں کی جانب سے اپنے صارفین کی جانب سے خرچ کی جانے والی بجلی کا حساب رکھنے کے لیے گھروں سے باہر عام طور پر میٹر لگائے جاتے ہیں یہ میٹر دو طرح کے ہوتے ہیں-

ڈسک میٹر

اس میٹر میں ایک ڈسک لگی ہوتی ہے جو بجلی کے استعمال کے حساب سے چلتی ہے اگر یہ ڈسک 600 چکر پورے کر لیتی ہے تو بجلی کا ایک یونٹ استعمال ہوتا ہے -

ڈيجیٹل میٹر

جن میں سرخ روشنی جل بجھ رہی ہوتی ہے جتنا زیادہ بجلی کا استعمال ہوتا ہے اس سرخ روشنی کے جلنے بجھنے کی رفتار بھی اتنی ہی تیز ہوتی ہے یہ روشنی 3200 بار جب جلتی بجھتی ہے تو بجلی کا ایک یونٹ استعمال ہوتا ہے یہ ہر میٹر کے اوپر لکھی ہوئی بھی ہوتی ہے-

گھریلو اشیا کے استعمال کا فی یونٹ حساب

ایک یونٹ ایک کلو واٹ فی گھنٹہ کے برابر ہوتا ہے یعنی بجلی کے سامان کا استعمال کتنے وقت کیا گیا اور وہ کتنے واٹ کی ہے اس کی مدد سے اس کو ضرب دے کر معلوم کیا جاسکتا ہے کہ بجلی کی اشیا کتنے یونٹ بجلی خرچ کرنے کا باعث بن سکتی ہیں-

استری

استری ایک ہزار واٹ کی ہوتی ہے یعنی اگر استری ایک دن میں ایک گھنٹہ چلے تو یہ ایک یونٹ بجلی خرچ کرے گی اسی طرح اگر ہر روز ایک گھنٹہ چلے تو مہینے کے تیس دنوں میں استری کا استعمال 30 یونٹ کے برابر ہو سکتا ہے-

ریفریجیریٹر

فریج عام طور پر فریج 0.250کلو واٹ کی پاور کے حامل ہوتے ہیں اور گرمی کے موسم میں سولہ گھنٹوں تک کام کرتے ہیں باقی وقت میں ان کا کمپریسر بند رہتا ہے- تو اس فارمولے کے حساب سے جب ہم کلو واٹ پاور کو سولہ سے ضرب دیں تو اس حساب سے فریج ایک دن میں چار یونٹ تک بجلی خرچ کرتا ہے جو ایک مہینے میں 120 یونٹ بنتے ہیں-

پنکھے

گرمی کے موسم میں پنکھے دن رات چلتے ہیں اور ان کی پاور اعشاریہ صفر آٹھ کے برابر ہوتی ہے اور اگر دن میں بارہ گھنٹے تین پنکھے چلیں تو یہ ایک دن میں دو اعشاریہ چار چار یونٹ کا استعمال کریں گے جو ایک مہینے میں تقریبا 87 یونٹ خرچ کریں گے-

ائیر کنڈیشنر

گھر کے اندر گرمی کے موسم میں بجلی کے بل میں سب سے زیادہ اضافے کا سبب یہی بنتا ہے ایک ٹن کے اے سی 1200 سے 1600 واٹ تک کی طاقت کا حامل ہوتا ہے جب کہ ڈيڑھ ٹن ک ااے سی 1800 سے 2500 واٹ کا حامل ہوتا ہے- اور ایک ڈیڑھ ٹن کا اے سی ایک گھنٹے میں دو اعشاریہ پانچ یونٹ بجلی کا استعمال کرتا ہے جتنے گھنٹے اے سی چلایا جائے گا اتنے ہی یونٹ بڑھتے جائيں گے اور اس طرح بجلی کے بل میں اضافہ ہو جائے گا

27/01/2021

😞😔

26/01/2021
29/07/2020

کبھی دیکھی ہیں وہ آ نکھیں
جن میں محبت مر جاتی ہے۔۔۔
__Ⓡ︎🅐︎Ⓝ︎🅐︎* ~A͜͡l͜͡i͜͡_* "_____🏴‍☠️͢͢͢͢͢❦♤͢͢ #🆂︎🅰︎🅳︎🅳︎🄻🄾🄾🄶 ♤͢͢❦_ ✍"🥀"

29/07/2020

‏سلوٹیں اور طرح کی هیں__‌ تیرے چہرے پر
دکھ یقیناً، تیرے____ دنیا سے نرالے هوں گے😓

#‎__ #Ⓡ︎🅐︎Ⓝ︎🅐︎* ~A͜͡l͜͡i͜͡_* "_____🏴‍☠️͢͢͢͢͢❦♤͢͢ #🆂︎🅰︎🅳︎🅳︎🄻🄾🄾🄶 ♤͢͢❦_ ✍"🥀"

10/04/2020

میرا کچھ وقت ضائع ہوگا

مگر بھول تمھیں میں ضرور جاؤ‌ں گا..
IN SHA Allah.

23/12/2019

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد

دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں

12/12/2019

*بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دُھند______!!!!!!*

*آج کا موسم ، دل کے موسم جیسا ہے*😢😢☘☘

10/10/2019

تھی اس کی آواز میں اس قدر کشش

Writer
کہ جب ٹوٹی نہ زنجیر تو ہم نے پاؤں ہی کاٹ ڈالا

03/10/2019

تو نےدیکھے ہی نہیں گاؤں سےجاتے ہوۓ لوگ💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore