لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروںمیں زلزلے کے شدید جھٹکے
Board of Intermediate & Secondary Education Lahore
Board of Intermediate and Secondary Education, Lahore is the secondary and intermediate education governmental body in Lahore Division.
The Board of Intermediate and Secondary Education, Lahore (colloquially known as BISE Lahore) is an examination board for secondary and intermediate education in Lahore Division. Board of Intermediate and Secondary Education Lahore
23/05/2026
📍.پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان۔
26،27 اور 28 مئی عید الاضحی کی تعطیلات رہیں گی
پنجاب میں مارکیٹیں، بازار، ہوٹل، ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ حکومت نے یکم جون تک پابندی ختم کر دی
لاہور کے شمالی علاقوں میں بادل۔۔۔
آج بھی بارش کے امکانات لاہور کے کچھ علاقوں میں ان شاء اللہ
کل جیسی بارش کے امکانات کم
اللہ لاہور میں رحمت والی بارش برسا آمین
پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک ھونگی
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
08/05/2026
تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے جماعت نہم کے ریگولر داخلوں اور رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ طلبہ کی رجسٹریشن 8 جون تک بغیر لیٹ فیس جبکہ 23 جون تک 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔
رجسٹریشن فیس 1000 روپے، پروسیسنگ فیس 800 روپے اور سپورٹس و اسکالرشپ فیس 300 روپے مقرر کی گئی ہے۔
27/04/2026
Date Sheet for Intermediate (1st Annual 2026) examination BISE Faisalabad.
پنجاب میں تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے.
پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہو گی.
اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے.
To all the Class 10th Students.
یہ ہی وہ وقت ہے۔ یہ ہی وہ چند دن ہیں جسکے لیے آپ نے سارا سال انتظار کیا۔ ہمت جوان رکھو اور کر گزرو۔
Good Luck!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
86 Mozang Road, Block B Commercial Area Jinnah Town
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
