Jamaat-e-islami Force against Propaganda

Jamaat-e-islami Force against Propaganda

Share

The largest Religious - Political party in Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has honest, visionary, and brave leadership.

19/10/2025

جماعت اسلامی کے تمام سوشل میڈیا کارکنان مشتاق احمد خان سے متعلق مثبت یا منفی کسی بھی قسم کی پوسٹس شیئر کرنا بند کر دیں۔
تمام توجہ اجتماعِ عام کی تیاریوں پر مرکوز کی جائے۔

بحر اللہ خان ایڈووکیٹ
امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور

16/10/2025

یہ منظر دل چیر دینے والا ہے — شہید پاکستانی اہلکاروں کی لاشوں کی بے حرمتی کسی بھی طرح برداشت نہیں کی جا سکتی۔یہ عمل اسلامی شریعت، انسانی وقار، اور جنگی اخلاقیات — تینوں کی کھلی توہین ہے۔اسلام واضح حکم دیتا ہے کہ دشمن کی لاش کو بھی عزت دی جائے، کیونکہ مردہ کی حرمت زندہ جیسی ہے۔جو ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں، وہ نہ صرف شریعت بلکہ انسانیت سے بھی بغاوت کرتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ افغان حکومت فوری نوٹس لے اور ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ایسے اقدامات نہ صرف سرحدی امن بلکہ افغانستان کی اپنی ساکھ کیلئے بھی زہر قاتل ہیں۔

09/10/2025

اسکرین شاٹ میں دی گئی پوسٹ دیکھیے جس میں تاثر یہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے کہ مشتاق صاحب کو جماعت کی طرف سے (ان کے صمود فلوٹیلا سفر کے سلسلے میں) کوئی ریسپانس نہیں ملا۔ جب کہ ’ریسپانس‘ نہ ملنے کی بات وہ اپنے استعیفیٰ کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سفر پر روانہ ہوتے وقت جو استعفیٰ دیا تھا، اس کا ریسپانس ان کو سفر کے دوران نہیں ملا۔ اسے کہتے ہیں باتوں کو ٹؤسٹ دے کر کچھ اور ہی رنگ دے دینا۔ جناب نے فیض اللہ صاحب کی کمنٹ کا بھی کوئی جواب نہیں دیا جس میں انہوں نے موصوف کو اس طرف توجہ دلائی ہے۔

جھوٹ گھڑنا اور پھیلانا، تحریک انصاف کے عام افراد کا وطیرہ تھا ہی لیکن اب اچھے بھلے لوگ بھی اس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ کیا موصوف اتنے سادہ ہیں کہ مشتاق صاحب کی بات کو سمجھ ہی نہ پائے؟

07/10/2025

جھوٹے پروپیگینڈے کی حقیقت۔
قئیم جماعت اسلامی کراچی (سیکرٹری جنرل) توفیق الدین صدیقی نے مخالفین کی جانب سے بنائے گئے ایک معاہدے کی تصویر کو فیک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ سیاست میں بھی اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے لیکن بالخصوص تحریک انصاف کی جانب سے مخالفین کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ جو لوگ سیاست میں جھوٹ کا استعمال کرتے ہیں وہ اخلاقی طور پر کتنے معتبر ہوسکتے ہیں۔

اس معاہدے سے بابت سوال کرنے پر انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پہ وائرل معاہدہ مکمل جھوٹ ہے اور درج ذیل ٹیکنیکل وجوہات اسے عام ادمی کو سمجھنے میں بھی مدد دے سکتی ہے۔

وائرل کئیے گئے جھوٹے معاہدے کے ٹیکنیکل پوائنٹس

1-یہ جلسہ جس جگہ ہوا وہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کہلاتا ہے ڈسٹرکٹ ساؤتھ سے اس جلسے ریلی اور مارچ کا کوئی سرے سے تعلق ہی نہیں۔
2- 100 روپے کا اسٹیمپ پیپر ایک عرصہ ہوا متروک ہو چکا۔
3- جماعت اسلامی میں سیکرٹری جنرل کی اصطلاح آفیشلی استعمال نہیں ہوتی بلکہ قیم کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے اسی لئیے ا طرح کی خط و کتابت میں قئیم ہی لکھا جاتا ہے۔
4- کراچی میں انتظامی امور کے ذمہ دار نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز صاحب ہیں اس طرح کے تمام معاملات مسلم پرویز صاحب دیکھتے ہیں، قیئم کراچی نہیں دیکھتا۔
5- دونوں فریقین میں سے کسی کے بھی دستخط موجود نہیں

انہوں نے کہا کہ اس طرح کا کوئی بھی تحریری یا زبانی معاہدہ کسی بھی شخص یا ادارے سے نہ پہلے ہوا اور نہ ائندہ ہوگا۔

سوشل میڈیا ٹیم توفیق الدین صدیقی

06/10/2025

تحریک انصاف کے محبین سوال کررہے تھے کہ جیل میں بیٹھا شخص کیسے اسرائیل کی مذمت کرے
میرا جواب، بالکل ویسے ہی جیسے جیل سے امریکی صدارتی الیکشن کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا
لیکن 2 سال میں 66 ہزار سے زائد فلسطینی شہداء اور ہزاروں زخمیوں کے لیے ایک ٹوئیٹ تک نہیں ؟؟
آپ مزید سوال کریں ان شاءاللہ مزید جواب دونگا
یہ میرا سیاسی مسئلہ نہیں قبلہ اول کا مسئلہ ہے۔

ڈاکٹر اسامہ شفیق
مانچسٹر ، برطانیہ
6 اکتوبر 2025

26/09/2025

🔴 (Fraud Alert):
⚠️ سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس سے ہوشیار!
❌ ذاتی اکاؤنٹس میں امدادی رقم بھیجنے سے پرہیز کریں!
🎙️ پرانے وائس میسج کا غلط استعمال، عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش!
📢 سراج الحق صاحب نے کسی کو ذاتی طور پر امدادی پیغام نہیں بھیجا!
🛑 فراڈی گروپ کے ہاتھوں دھوکہ نہ کھائیں — تصدیق کے بغیر رقم نہ بھیجیں!
✅ صرف الخدمت فاؤنڈیشن کے تصدیق شدہ ذرائع سے تعاون کریں!

26/09/2025

اسلام آباد امریکی قونصلیٹ کے سامنے غزہ مارچ سے فلسطينيوں کو فاٸدہ نہیں ہوا لیکن پشاور میں صوبہ خیبر کےعوام کے پیسوں سے ہونے والے جلسوں سے عمران خان کوآذادی ملے گی۔۔۔۔

25/09/2025

سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نکلنے والے جے یو آئی کے راشد سومرو صاحب کی جماعت کا سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی 8 پر پیپلزپارٹی سے “حلال اتحاد”

مجھے ذاتی طور پر اس پر کوئی اعتراض نہیں اس لئے کہ سیاسی جدوجہد میں ہر ایک کو حق حاصل ہے کہ وہ کسی سے بھی اتحاد کرے یہ کوئی ایمان و کفر کا معرکہ نہیں ہوتا
بس گزارش اتنی سی ہے کہ
۔۔ پھر پی پی کے خلاف جدوجہد کا فریب نہ دیں پھر کراچی کی ان کے ہاتھوں بربادی اور کرپشن کا بھی شئیر قبول فرمائیں
۔۔ مذہبی جماعتوں کو اتحاد و اتفاق کی نصیحتیں بھی چھوڑ دیں اس لئے کہ آپ کی ترجیح نمازی اور دیانتدار حافظ نعیم نہیں لبرل مرتضیٰ وہاب ہےاور یہ بھی نہ کہیں کہ ہم تو دینداروں کو جوڑنا چاہتے ہیں
۔۔اور یہ بھی اعتراف کریں کہ

ہر بات تری اپنے مفادات پہ موقوف
افسوس ترے پاس وفا ہے نہ جفا ہے

15/09/2025

مرتضی وہاب صاحب اخلاق سے گری ھوئی گفتگو کرکے اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کسی کی بد زبانی کا جواب نہیں دیتی

سیف الدین ایڈووکیٹ
*اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل *

12/09/2025

بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس یونین کے الیکشن میں نائب صدر، جنرل سیکریٹری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری کی نشستوں پر اسلامی چھاترا شبر کے حمایت یافتہ یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس الائنس کے امیدوار فاتح قرار پائے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1268983/

08/09/2025

جماعت اسلامی کو ووٹ ملیں یا نہ ملیں لیکن بلا تفریق رنگ، نسل و مذہب عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ عوام میں بھی شعور آ رہا ہے، انھیں معلوم ہے کہ کون سی جماعت ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔

07/09/2025

جماعت اسلامی پاکستان
🇵🇰❤️🇧🇩
جماعت اسلامی بنگلہ دیش

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mansoora Multan Road Lahore
Lahore
54000