امیر پی پی 156، جناب حافظ عمران خان کی زیرِ قیادت پی پی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
جس میں متعلقہ وارڈز اور یوسیز کے امراء، ناظمین اور تنظیمی ذمہ داران نے شرکت فرمائی۔
اجلاس کے دوران لبیک یا اقصیٰ مارچ کے حوالے سے اہم امور و نکات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
Crane Walay PP 156
PP 156 Lahore official page! stay connected!
کارکنان و ذمہدارن پی پی 156 کی 14 اگست تحفظ ختم نبوت مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے خوبصورت مناظر
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت
پی پی 156 ضلع لاہور
تمام اہلِ اسلام کو ماہِ شعبان المعظم بہت بہت مبارک ہو♥️
میرے آقا ومولیٰ ﷺ نے فرمایا
شَعْبَانُ شَھرِیْ
شعبان میرا مہینہ ہے
معراج النبی ﷺ تمام عاشقان مصطفی ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو، اگر مگر چھوڑ کر حضور ﷺ کی معراج کے بابرکت لمحات میں اللہ و رسول ﷺ کو راضی کرنے کی کوشش کیجیے اور اگلی صبح پرچی حضور ﷺ کے نام کی دیجیے۔
اللہ پاک ہمارے تمام معاملات میں آسانیاں فرمائے اور جلد اس پاک سرزمین پر نظام مصطفیٰ ﷺ کا روشن سنہری سورج طلوع ہو۔
آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
