01/05/2026
چیف انسپکٹر آف بوائلرز پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں، انسپکٹر آف بوائلرز لاہور نے فیروزپور روڈ پر واقع بینک اسٹاپ کے مقام پر بوائلر کو (بوائلر اینڈ پریشر ویسل آرڈیننس 2002) کی خلاف ورزی پر موقع پر ہی سیل کر دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ صنعتی قوانین کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
08/04/2026
Boiler Inspection & Public Safety Drive 🔥
Today, a comprehensive boiler inspection was carried out to ensure compliance with safety standards and operational efficiency. The inspection focused on key areas including pressure control systems, safety valves, water level indicators, and overall structural integrity of the boiler.
Regular inspections are essential to prevent hazardous incidents, improve performance, and ensure the safety of workers and surrounding communities. Strict adherence to the Boiler & Pressure Vessels Ordinance, 2002 remains our top priority.
We are committed to maintaining the highest standards of industrial safety and will continue conducting such inspections to safeguard lives and property.
04/04/2026
Boilers Engineers Competency Examination March April 2026
23/03/2026
Today on 23rd March, 2026 Flag Hoisting ceremony was held at Directorate General of Industries, Poonch House in the wake of Pakistan Day. Secretary IC& I Department Dr. Omer Masood, DG Industries Zeeshan Shabbir Rana, DMD PSIC Babar Rehman and other officers of Industries Dept. and Directorate General of Industries participated in the ceremony.
17/03/2026
بوائلر انسپیکشن ونگ کا غیر قانونی بوائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
چیف انسپکٹر آف بوائلرز پنجاب کی ہدایت پر بوائلر انسپیکشن ونگ کی جانب سے غیر قانونی اور انفٹ بوائلرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈیفنس روڈ پر واقع ایک فیکٹری میں نصب بوائلر کو قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر سیل کر دیا گیا۔
چیف انسپکٹر آف بوائلرز نے فیکٹری مالکان کو ہدایت کی کہ کسی بھی بوائلر کو صرف مکمل فٹنس سرٹیفکیٹ اور تمام حفاظتی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہی سروس میں لایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انفٹ بوائلر یا مکمل سیفٹی آلات کے بغیر چلنے والے بوائلرز ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بوائلر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی اداروں کے خلاف سخت اور تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ انسانی جانوں اور املاک کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھا جا سکے۔
17/03/2026
*بوائلر انسپکشن ونگ کا قوانین کے نفاذ کے لیے سخت ایکشن*
بوائلر انسپکشن ونگ نے بوائلر اینڈ پریشر ویسل قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے کارروائی کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا۔
چیف انسپکٹر آف بوائلرز پنجاب نے Boiler Rules 2009 کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے روہی نالافیروزپور روڈ لاہور میں غیر قانونی طور پر چلنے والے بوائلر کو سیل کر دیا۔ بوائلرز کو بغیر اجازت اور حفاظتی تقاضے پورے کیے بغیر چلانا انسانی جانوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
عوام اور صنعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بوائلر اور پریشر ویسل قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔
17/03/2026
🚨 غیر قانونی بوائلرز کے خلاف چیف انسپکٹر آف بوائلرز کا سخت ایکشن
چیف انسپکٹر آف بوائلرز نے غیر قانونی طور پر چلنے والے بوائلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فیروزپور روڈ، گجو ماتا کے قریب ایک بوائلر کو سیل کر دیا۔
اس موقع پر چیف انسپکٹر آف بوائلرز نے فیکٹری مالکان کو سخت تنبیہ کی کہ کسی بھی بوائلر کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہرگز نہ چلایا جائے۔ تمام بوائلرز کو بوائلرز کے قانون اور حفاظتی اصولوں کے مطابق چلانا لازمی ہے تاکہ انسانی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ بوائلرز کے Emission Control System کو بہتر بنایا جائے تاکہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ بوائلر کے انفراسٹرکچر اور حفاظتی نظام کو بھی مضبوط بنایا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔
چیف انسپکٹر آف بوائلرز نے واضح کیا کہ غیر قانونی اور غیر محفوظ بوائلرز کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی
17/03/2026
On the Direction of Director Genral industries and Chief Inspector of Boilers Punjab.
The Inspector of Boilers Lahore Circle Sealed the boiler at ferozpur road due to Violation of boiler and prassure vessel ordinence 2002.
09/02/2026
Vacancies of Inspector of Boilers announced by PPSC.
04/02/2026
Director General Industries, Punjab has carried out surprise Inspection of Industrial Boilers in Rawalpindi Circle and inspected safety systems, emissions compliance, and operational records. He was accompanied by the District Officer (IPWM) Rawalpindi and Inspector of Boilers, Rawalpindi Circle.
02/02/2026
Director General Industries, Punjab has carried out surprise Inspection of Industrial Boilers in Sargodha Circle and inspected safety systems, emissions compliance, and operational records. He was accompanied by the District Officer (IPWM) Sargodha and Inspector of Boilers, Sargodha Circle.