16/02/2026
One day Awareness Seminar on Poluution Control and Climate Justice Cahired by Kanwal Liaqat, Parliamentary Secretary for Environment Wildlife and Forest Punjab.
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deputy Director Environment Lahore, Government Organization, 172 A-2 Shadman 2, Lahore.
16/02/2026
One day Awareness Seminar on Poluution Control and Climate Justice Cahired by Kanwal Liaqat, Parliamentary Secretary for Environment Wildlife and Forest Punjab.
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat
16/02/2026
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat
EPA Lahore team honoured with Certificates for outclass perfomance and hardwork during smog season by Kanwal Liaqat Parliamentary Secretary for Environment, Wildlife and Forest.
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat
One day awareness seminar regarding Pollution Control and Climate Justice at Town Hall Lahore
29/12/2025
A pictorial view of action taken against Limb Roasting and Fat Melting Units at Bakkar Mandi Band Road Lahore
04 Units demolished
05 units sealed
09 FIRs lodged
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat
*محکمہ ماحولیات لاہور کی اینٹی سموگ کارروائیاں
لاہور*
محکمہ ماحولیات لاہور نے آلودگی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بکرمنڈی بنڈ روڈ کے علاقے میں واقع چار یونٹس کو مسمار کر دیا۔ اس کے علاوہ، پانچ یونٹس کو سیل کر دیا گیا اور 9 یونٹس مالکان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
یہ یونٹس غیر معیاری ایندھن استعمال کر رہے تھے اور ان میں دھویں کے کنٹرول کے لیے مناسب انتظامات نہیں تھے، جس کے باعث یہ فضائی آلودگی کا باعث بن رہے تھے۔
محکمہ ماحولیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی اعجاز نے کہا کہ لاہور میں ہوا کی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آلودگی پھیلانے والے کسی بھی یونٹ کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور صرف وہ یونٹس چلیں گے جو دھویں کے کنٹرول کا مناسب انتظام کریں گے۔
محکمہ ماحولیات لاہور کی اس کارروائی کو شہر کی فضائی آلودگی میں کمی لانے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

سال 2025 پنجاب میں ماحولیاتی بہتری کا سال ثابت ہوا
Marriyum Aurangzeb
Kanwal Liaquat