ہم نہ باز آئیں گے ُمحبت سے۔۔❤️
Team Ch Atif Rafique NA 122
Ch Atif Rafique
NA-122
District President Pakistan People’s Party Lahore.
10/04/2024
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ان گنت دعاؤں ،نیک تمناؤں ، پر خلوص جذبوں کے ساتھ دل کی اتھاہ گہرائیوں سےآپ کو آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو
ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور ہم سب کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
خوشی کے اس موقع پہ فلسطین، کشمیراور غزہ سمیت دُنیا کے تمام مظلوم مسلمانوں کے لیے دعائے خیر کریں، اللہ تعالئ اس مشکل وقت میں ان کا حامی و ناصر ہو اور یہودیوں کی ظلم و بربریت سے انہیں نجات حاصل ہو۔
آخر میں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی ایسے خوشیوں بھرے دن زندگی میں بار بار نصیب فرمائے
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں خوشیاں بکھیرتے رہیں
آمین یارب العالمین
ُدعاگو۔۔
چوہدری عاطف رفیق
ٹکٹ ہولڈر NA-122 و صدر ڈسٹرکٹ 3، پاکستان پیپلز پارٹی لاہور
26/03/2024
Iftar dinner with Mian Safdar Sb.
میں اپنے حلقہ کی عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں الیکشن کمپین کی دوران آپ نے جس طرح محبت کا اظہار کیا وہ نہ صرف میرے لیے اعزاز کا باعث ہے بلکہ حلقہ کے لوگوں کو مسائل کے دلدل سے نکالنے کے مشن میں نئی روح پھونکنے کے مترادف ہے میں آپ کی محبت اور خلوص کا ہمیشہ مقروض رہوں گا اور ہار جیت کو پس پشت ڈال کر آج بھی ہمیشہ کی طرح میرے دروازے آپ کے لیے پہلے بھی کھلے تھے اور ہمیشہ کھلے رہیں گئے ایک دفعہ پھر میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ آپ میرے اس عظیم مقصد اور خواب کی تکمیل میں نہ صرف میرے لیے ُدعا گو ہوں گے بلکہ میرا بھر پور ساتھ بھی دیں گے
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
ُدعا گو۔!
چوہدری عاطف رفیق
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا۔
_And rely upon ALLAH ; and sufficient is ALLAH as Disposer of affairs._
*Surah Al Ahzab/3*
The trust and reliance on ALLAH means accepting the results that He decides regardless of how they may turn out to be.
I extend my thanks to everyone who supported me and Pakistan Peoples Party in this challenging time.
I will continue my commitment to serve the peoples of NA-122 by keep on fighting for the rule of law and principles that will make our constituency and country stronger.
Kind Regards;
Ch. Atif Rafique
🇱🇾 ❤️
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پر ُمسلط رہے خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار کو لا کر چھوڑیں گے
#چوہدری عاطف رفیق NA-122 لاہور
#اِنشاءاللہ ایم-این-اے
🇱🇾❤️
عظیم الشان ریلی کی تصویری جھلکیاں 06-02-2024
#چوہدری عاطف رفیق NA-122 لاہور
#اِنشاءاللہ ایم-این-اے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
