Jamiat Ahlehadith Pakistan

Jamiat Ahlehadith Pakistan

Share

(OFFICIAL PAGE)
FOUNDER ALLAMA AHSAN ELAHI ZAHEER SHAHEED

11/04/2026

صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان کی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی نیوز کوریج LHR Rang

11/04/2026

یوم تشکر ۔
پاکستان کا سپر پاورز کے درمیان ثالثی کردار کے حوالے سے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ ہشام الہی ظہیر کا اظہار خیال۔

ایڈمن

10/04/2026

جاوید احمد غامدی کا حالیہ گمراہ کن فتوی کہ قادیانیوں کی نماز درست ہے اور انکے پیچھے نماز جائز ہے اس فتوی کے بعد جاوید احمد غامدی کی نماز جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں اگر بغیر توبہ یا رجوع کے مر گیا

Photos from Jamiat Ahlehadith Pakistan's post 10/04/2026

مناظر اسلام قاضی عبدالرشید ارشد رحمہ اللہ کی نماز جنازہ گجرانوالہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ناظم تبلیغ جمعیت اہلحدیث پاکستان پروفیسر حافظ عدیل احمد گرجاکھی،نائب ناظم اعلی جمعیت اہلحدیث پاکستان مولانا یحیی عارفی، مرکزی رہنما مولانا صفدر عثمانی، مولانا حسن ربانی و برادران سمیت کارکنان و ذمہ داران نے شرکت کی

10/04/2026

یوم تشکر پاکستان کی زبردست خارجہ پالیسی ،اور پاکستان کا سپر پاورز کے درمیان ثالثی کا کردار

09/04/2026

قائد ملت،سلفیہ
علامہ ہشام الٰہی ظہیر
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

09/04/2026

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر کی پاکستان کے ثالثی کردار کے حوالے سے نیوز کوریج
Lhr Rang

09/04/2026

کیا خوب زبردست جواب ہے❤️
اللہ رب العزت قاری خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کی حفاظت فرمائے گالی برگیڈ سے محفوظ رکھے ❤️

06/04/2026

جمعیت اہلحدیث پاکستان وہاڑی کے زہر اہتمام تحفظ ختم نبوت و دفاع حرمین شریفین کانفرنس کی نیوز کوریج
Lhr Rang

06/04/2026

سوشل میڈیا پر جمعیت اہلحدیث کے خلاف منظم کمپین کرنے کے حوالے سے ایف آئی اے اور سائبر کرائم میں بعض اکاؤنٹس کی شکایت درج کروائی گئی اس حوالے سے متعلقہ تفتیشی ادارے کے افسران جمعیت اہلحدیث کے سیکریٹریٹ تشریف لائے اور انکے خلاف مقدمات درج کروانے کی یقین دہانی کروائی

Photos from Jamiat Ahlehadith Pakistan's post 06/04/2026

حافظ حسن مدنی اور لاہور کے اہل حدیث جامعات کے ذمہ داران کی جمعیت اہلحدیث کے دفتر آمد وہاڑی ککی عظیم الشان کانفرنس پر مبارک باد دی اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کی کارکردگی کو سراہا جمعیت اہلحدیث کے دفتر میں علماء و طلباء کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Markaz Quran O Sunnah Islamic Center UET Housing Society Lahore
Lahore
54590