Punjab Civil Secretariat Connect

Punjab Civil Secretariat Connect

Share

Punjab Civil Secretariat Connect is a professional community for government employees across Punjab.

We share Notifications, job updates, awareness, training info, and employee welfare insights.

03/04/2026

سرکاری دفاتر میں تو پھر بھی کہیں ایماندار لوگ مل جاتے ہیں۔
لیکن آپ کو کہیں تاجر حضرات یا کسی مارکیٹ سے کوئی خالص چیز کا ملنا نا ممکن۔ اگر بڑے بڑے مالز سے کچھ اچھا مل بھی جاتا ہے تو overpriced یا کھال اتارنے کے نت نئے جُگاڑ کئیے ہوتے ہیں۔ آپ پیسے پورے ادا کریں لیکن اُس میں خراب فروٹ مکس نا کیا جائے یہ ہو نہیں سکتا۔
چھوٹے دکاندار، سبزی و فروٹ فروش، مستری، مکینک، دودھ، دوائیاں، سکول کی فیسیں، بجلی کے بِل غرض ہر بندے نیں اپنے حساب کتاب لگا کر ریٹ بڑھا لینے ہیں۔
آ جا کر سرکاری ملازم اور ان کے بچے اور ان کی فیملیز ہی بچتے ہیں جو مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
۔ اور تنخواہیں بھی ایک سال بعد ہزار دو ہزار بڑھائی جائیں گی۔
😢

12/02/2026
24/11/2025

Revised Scheduled for hiring of School Teaching Interns (STIs)
Now last date for submission of application is 26.11.2025

20/11/2025

خدام الحجاج / ناظمین

10/11/2025

Pakistani Female Nurses Required in the Kingdom of Saudi Arabia (KSA) through
Oversees Pakistani Employment Corporation, Islamabad

Qualification & Requirements:
 Maximum Age: 40 years.
 Education: Bachelor’s Degree in
Nursing (BScN 16Years) or
equivalent qualification from a
recognized and accredited nursing
institution.
 Total Gross Salary: SAR 4,500 per
month for a 7-day work weekly /12
hours per day (inclusive of all
allowances). (Approximately 5-6
hours of active care, with the rest of
the hours designated as on-call
standby.)
🥰
Term & Conditions
• For a 6-day work week, the Total Gross Salary is reduced by 500 SAR per month.
• Free sharing status housing (with simple furnishing/air conditioner and proper bathroom).
• Transportation only from the accommodation to the client's place is provided by the employer.
• Free air passage (Economy Class from point of origin in Pakistan to Saudi Arabia (Jeddah) including any
• surface transport, if necessary and also for return to Pakistan at the time of expiry of contract.
• Annual leave of 21 days yearly.
• Return air ticket from Saudi Arabia (Jeddah) to Pakistan (point of origin) and back every 2 years to avail
• of the annual vacation in case of renewal of contract. 👍



09/11/2025

یہ کلپ ابھی دیکھا۔ خالد محمود نامی معالج کی وال سے کاپی کیا گیا جو ملتان سے تعلق رکھتے ہیں۔
اور یہ کلپ (کنفرم نہیں) غالباً
ہسپتال لاہور کا ہےPKLI
جہاں ایک مریض جو زندگی موت کئ کشمکش میں ہے اسے ڈاکٹر صاحب ہیں یا نرسنگ سٹاف سے کوئ ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت مبارک سنا رہا ہیں۔ ساتھ اسکا ٹریٹمنٹ بھی اور وہ مریض پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں جھوم رہا ہے اپنی بیماری کو بھول کر
اللہ ایسے اسٹاف کو بھی اپنی امان میں رکھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مریضوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

اور ایسے ملازمین کی زندگیوں میں خیر و برکت عطا کرے 🌹




STI 07/11/2025

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

اہم نکات:
1. عہدہ: اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

2. مدتِ تقرری:
01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026

3. عمر کی حد:
21 سے 45 سال

4. ماہانہ معاوضہ:

ہائی سیکنڈری اسکول: 45,000 روپے
ہائی اسکول: 45,000 روپے
مڈل اسکول: 45,000 روپے
پرائمری اسکول: 38,000 روپے

5. تعلیمی قابلیت:

پرائمری اسکول: FA/FSc
مڈل اسکول: BA/BSc

ہائی سیکنڈری اسکول: MA/MSc
(مضامین کی اہلیت کے مطابق)

مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
🔗

STI 2. If you don't have a profile yet, complete the profile creation process. If you already have a profile, make sure to update it with the latest information.

04/11/2025

لاہور میں تمام مارکیٹس رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کے احکامات۔
یہ احکامات اعلی عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں ہے۔ اور ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد کرنے کیلئے لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو مراسلہ جاری۔

03/11/2025

📢 !ہم آپ کی رائے چاہتے ہیں

ہم ایک نئی معلوماتی سیریز شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں جس میں ہم بات کریں گے:
🏛️ پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں کی تفصیلات

👔 وہاں تعیناتافسران و ملازمین کی ذمہ داریاں
📋 اور ہر محکمہ کی سٹرکچر و ہرارکی کے بارے میں۔

اس سیریز کا مقصد ہے کہ پنجاب کے سرکاری نظام کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے،
اور سول سیکرٹریٹ سے جڑے افراد اپنی معلومات میں اضافہ کر سکیں۔

📣 **اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سیریز مفید ثابت ہو سکتی ہے، تو کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔**
جتنی آراء زیادہ ہوں گی، ہم جلد اس سیریز کا آغاز کریں گے۔






Photos from Punjab Civil Secretariat Connect's post 01/11/2025

لاہور اور گردو نواح کے اظلاع کی ائیر کوالٹی انتہائی غیر صحت مند ہونے کے باعث پورے پنجاب کے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے۔
کوئی بھی سرکاری یا غیر سرکاری سکول صبح 8.45 سے پہلے نہیں کھولا جا سکے گا
نوٹیفیکیشن جاری



01/11/2025

حکومت پنجاب نے *"پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018"* کو ختم کر دیا

اب سے نئی بھرتیاں *بیسک پے اسکیل* کی بجائے *لَمپ سم پے پیکیج* پر کی جائیں گی تاکہ سرکاری خزانے پر پنشن وغیرہ کی مد میں مالی بوجھ کم کیا جا سکے۔

جو اقدامات 2018 کے قانون کے تحت پہلے ہو چکے ہیں، وہ برقرار رہیں گے۔

حکومتِ پنجاب نے "پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018" کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کا نام *"پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس (منسوخی) آرڈیننس 2025"* رکھا گیا ہے۔

یہ آرڈیننس گورنر پنجاب نے جاری کیا کیونکہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو رہا اور فوری کارروائی ضروری سمجھی گئی۔ اس آرڈیننس کے تحت اب 2018 کا مستقل ملازمت کا قانون منسوخ کر دیا گیا ہے۔

*نافذ العمل تاریخ: 31 اکتوبر 2025*

گزٹ نوٹیفکیشن جاری






Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Punjab Civil Secretariat
Lahore