10/05/2025
Breaking: Actual picture of ceasefire between Pakistan & India released 🇵🇰🇮🇳🚨
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dubai property, Lahore.
Arts & Entertainment
█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌© [All Copyrights Reserved]
© Official Page About Memes
if you are fan of memes then like every memes comment every memes and share with Your all friends
10/05/2025
Breaking: Actual picture of ceasefire between Pakistan & India released 🇵🇰🇮🇳🚨
10/05/2025
مشن مکمل کرکے تمام پائلٹ خیریت سے واپس آگئے
لاہور دھماکے؟
اتنے شوق سے تو لوگ شادیوں پر آتشبازی نہیں دیکھتے، جتنے شوق اور جذبے سے پاکستانی قوم ڈرون گرانے کا نظارہ دیکھ رہی ہے، کوئی ڈر خوف نہیں۔۔!!
09/05/2025
This is Pakistan ❤️
گجرات جلال پور جٹاں کی تازہ ترین صورتحال
Reports on firing on the Indian drones in Sarghoda, Kharian. Heavy cross firing in sectore Nakiyal and Hajiraa.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢💔
جنوبی_وزیرستان کے شکئ ایریا میں فتنہ الخوارج نے اپنے بھارتی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے رات کو سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں 9 جوان شہید ہوئے۔
فرانس کا چند رافیل پاکستان کو مفت دینے پر غور، تاکہ دنیا کو دکھا سکیں
کہ مسئلہ طیاروں کا نہیں، پائلٹ کا تھا! 😅
ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
ان کے ہمراہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران بھی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے