05/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنیہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں ایک عالم بھی محفوظ نہیں ہے لہذا ہمیں تمام لا انفورسمنٹ ایجنسیوں سے گزارش ہے کہ وہ قاتلوں کو فل فور گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے
05/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنیہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں ایک عالم بھی محفوظ نہیں ہے لہذا ہمیں تمام لا انفورسمنٹ ایجنسیوں سے گزارش ہے کہ وہ قاتلوں کو فل فور گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے
02/04/2026
کوئٹہ کے علاقے کلی شابو، کلی عالم خان میں غلام فاروق کا انتقال ہوگیا
وہ 40 برس سے اسی محلے میں رہتے تھے… مگر افسوس
ان کا جنازہ کئی گھنٹوں تک مسجد میں پڑا رہا،
لیکن محلے سے کوئی انہیں کندھا دینے نہ آیا
یہ صرف ایک انسان کا جنازہ نہیں تھا،
یہ ہماری بے حسی، ہماری خودغرضی اور مرتی ہوئی انسانیت کا جنازہ تھا۔
آج جنازوں میں بھی ہجوم دولت، طاقت اور سٹیٹس دیکھ کر ہوتا ہے،
اور غریب انسان خاموشی سے اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے
سوچو… اگر کل ہماری باری آئی تو کیا ہوگا؟
اللہ تعالیٰ مرحوم غلام فاروق کی مغفرت فرمائے اور ہمیں انسانیت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
#کوئٹہ #انسانیت
31/03/2026
تین قتل… آٹھ سال کی دہائی… اور آخر میں انصاف کا کھلا قتل!
یہ صرف ایک کیس نہیں، یہ پیپلز پارٹی کے اُس نظام کی زندہ مثال ہے جہاں وڈیروں اور بااثر لوگوں کے لیے قانون صرف ایک مذاق بن چکا ہے۔ ایک مظلوم عورت آٹھ سال تک در در کی ٹھوکریں کھاتی رہی، مگر آخر میں قاتلوں کو باعزت بری کر دیا گیا۔ کیا یہی انصاف ہے؟
سندھ میں آج قانون نہیں، وڈیروں کی حکومت چل رہی ہے۔ یہاں غریب کے لیے جیل اور امیر کے لیے ریلیف ہے۔ پیپلز پارٹی نے اقتدار بچانے کے لیے انصاف کو قربان کر دیا ہے۔
یہ خاموش رہنے کا وقت نہیں!
اگر آج ہم نہ بولے تو کل ہر گھر سے انصاف کا جنازہ اٹھے گا۔
29/03/2026
سانحہ یارو ، الٹی میٹم ختم !!! 72 گھنٹے مکمل ، قاتلوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا.....
14/03/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
حاجی محمد صادق ملیزئی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم حاجی عبد الواحد ملیزئی (مرحوم)، حاجی عبد الرازق (مرحوم)، حاجی عبد الواجد، مولانا عبدالمالک نادم، حاجی عبد الواسع، حافظ عبدالباری اور مولوی عبدالنافع کے بھائی ۔
محمد اسماعیل کے والد جبکہ مفتی محمد داؤد مدنی، محمد اسحاق، محمد عباس،عبدالہادی اور محمد ادریس کے چچا تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
آمین۔ 🤲
نماز جنازہ ۔۔
چشمہ اچوزی ائیر پورٹ کوئٹہ
02.30 بجے ظھر
بروز اتوار
سرفرازبگٹی صاحب بلوچستان کےتاریخ میں 100 کلو آٹا 14000 سے تجاوز کرچکا ہے خدارا عوام پر رحم کریں
05/01/2026
کل صبح انشاء اللہ ویلکم ٹو ضلع پشین شاہین جمعیت حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب ضلع پشین. میں زبردست پروگرام سے خصوصی خطاب کریگا انشاءاللہ
تاجروں سے درخواست ہے
4 بجے اپنے دکانوں کو بند کرکے مصور کاکڑ کہ نماز جنازہ میں شرکت کر یں
۔مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسڑڈ کے صدر رحیم کاکڑ
| 09:00 - 17:00 |