Any auntie available from Lahore inbox me for personal issues discussions
Main Aur Mera Sath Uski Yaadein
urdu sad poetry
ایک رقاصہ نے اک عمر یہاں رقص کیا ہے۔۔۔
دل کی دھک دھک میں چھنن چھن ہے تو حیران نہ ہو۔۔❣️💯
آج کون ہے اُس سرہانے پر...؟؟
کِس کی سانسیں بڑھا رہے ہیں آپ_؛)🖤
🌻🍷_:)
ٹوٹنے تک یہ کُچھ نہیں ھوتے
ٹوٹ جائیں تو خواب ھوتے ھیں
کُچھ مسائل کا مسئلہ یہ ھے
حل کرو تو خراب ھوتے ھیں 🥀
میں نہیں چاہتا ہو وہ میرے بلانے سے اۓ
میں چاہتا ہوں وہ رہ نہ پاۓ اور بہانے سے آۓ
♥
مجھ سے ٹکراے تھے دنیا کے حوادث لیکن
میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا____💯🔥🤘
اُتاریں اپنے بدن سے ٫ اکیلے پَن کی دُھوپ
کسی نگاہ کو اوڑھیں ، کسی کے لب پہنیں ❤️
تِرے ہاتھ بناؤں پینسِل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں۔۔
کُچھ’’ اُلٹا سِیدھا‘‘فرض کروں،
کُچھ’’ سِیدھا اُلٹا ‘‘ہو جائے۔۔
میں’’ آہ ‘‘لِکھوں،
تُو "ہائے" کرے۔۔
’’بے چین‘‘ لکھوں،
بے چین ہو تُو۔۔
پھر میں بے چین کا ’’ب ‘‘کاٹوں،
تُجھے چین زرا سا ہو جائے۔۔
ابھی’’ ع‘‘ لکھوں،
تُو سوچے مجھے۔۔!
پھر’’ش‘‘ لکھوں،
تِری نیند اُڑے۔۔!
جب’’ ق‘‘ لکھوں،
تُجھے کُچھ کُچھ ہو۔۔
مَیں’’ عِشق ‘‘لِکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تُجھے ہو جائے..!!!
۔۔۔
وہ حسن مکمل بھی فنا ہونا ہے اک دن ؟
وہ زلف؟ جبیں؟ ہونٹ؟ وہ رخسار؟ نہیں یار!
رکھا ہے بھرم اس کی اداؤں کا وگرنہ ،
میں اور محبت میں گرفتار ؟ نہیں یار !
غضب یہ کہ میں خُوبصورت نہیں ہُوں...!!
کمال یہ کہ وہ لڑکی پِھر بھی مُجھ پر مرتی ہے...🙂🖤
اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازمی آپکے من پسند شخص کی آنکھوں میں ہو گا🩶
"میں رات کو ڈھنگ سے نہیں سوتا، اور نہ ہی دن میں اتنا آرام کرتا ہوں جو مجھے کافی ہوسکے، مجھے اپنی صحت کا بھی کچھ خیال نہیں ہے، میں ہر چیز دل میں ہی چھپا لیتا ہوں اور پھر مسکرادیتا ہو۔ میں اپنے حق میں کتنا برا ہوں نا؟"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
