Ch Muhammad Rizwan Lidher

Directions

Ch Muhammad Rizwan Lidher Official Account | Senior Leader - Pakistan Muslim League ( N ) PP-158

18/10/2026
جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے رانا محمد اشرف عاصم صاحب اور حاجی رانا شا...
18/10/2026

جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے رانا محمد اشرف عاصم صاحب اور حاجی رانا شاہد صاحب کے بڑے بھائی، وفاقی وزیر جناب رانا مبشر اقبال صاحب MNA اور رانا راشد منہاس صاحب MPA کے خالہ زاد بھائی، سابق چیئرمین رانا سلامت علی مرحوم کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

12/10/2026

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے معظم طارق صاحب (پرسنل سیکرٹری ٹو منسٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال) کے والدِ محترم کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے معظم طارق صاحب (پرسنل سیکرٹری ٹو منسٹر سوشل وی...
12/10/2026

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے معظم طارق صاحب (پرسنل سیکرٹری ٹو منسٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال) کے والدِ محترم کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Rizwan Lidher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share