PML-N Lahore

PML-N Lahore

Share

Die Hard Fan of PML-N

11/04/2026

انڈیا شکست کھا چکا، افغانستان کو لگام ڈال دی گئی ، ایران و امریکہ جنگ بھی تَھم گئی
لیکن سسٹم کے باپ کو کسی نے گھاس بھی نہیں ڈالی۔
😆😆😆

09/04/2026

سچ بات ہے

08/04/2026

کوئی سری لنکا بننے کے خواب دکھا رہا تھا کوئی بنگلہ دیش بننے کی بات کر رہا تھا کوئی ڈیفالٹ کے خدشات پھیلا رہا تھا اور کوئی نااہلی کے طعنے دے رہا تھا
مگر پاکستان نے نہ صرف جنگ جیتی بلکہ جنگ رکوائی ڈیفالٹ کے خطرات کو ختم کیا اور دنیا بھر میں اپنا نام روشن کیا

اس کامیابی کا مکمل کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جاتا ہے

الحمدللہ 🇵🇰

08/04/2026

تیل کی قیمتیں 19 فیصد تک گرگئیں، وزیراعظم کا قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کا اعلان

08/04/2026

Pakistan zindabad ❤️

31/03/2026

اسحاق ڈار کا پھسل کر صاف فرش پہ گرنا باعث شرمندگی جبکہ نورین نیازی کا گندے نالے میں گرنا دلیرانہ اور فخر کی بات تھی

Photos from PML-N Lahore's post 31/03/2026

واشلوں کی کوئی جگہ نہیں۔۔۔۔۔

26/03/2026

عمران نیازی کا بیٹا یورپ والوں کو کہتا پاکستان کا GSP سٹیٹس ختم کرو اور باپ کہتا ھے کہ میں ملک اور قوم کے لیے جیل کاٹ رہا ہوں

منافقین

08/12/2025

ایک بات یاد رکھنا
جنہوں نے اس سانپ کو پالا تھا وہ خود ہی اِسے کُچلیں گے
😌
انتظار فرمائیں اور دیکھتے رہیں

07/12/2025

قصہ مختصر یوتھیوں امپائر کا اشارہ سمجھ جاؤ☝😀☝😀☝😀

14/11/2025

‏وہ جنھیں جمعہ مبارک بولنے کا بہت شوق تھا
کل ان سب کو جمعہ مبارک بولنے کے لئے
فل اجلاس بلایا گیا ہے

26/10/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore