01/10/2024
PML(N) Lawyers Forum Pakistan[Official]
PMLN Lawyers Forum Punjab Cabinet.
01/10/2024
15/04/2024
07/02/2024
Vote for 🐅🐆🐅
07/02/2024
Vote 4 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
24/01/2024
ننکانہ صاحب کی تاریخ میں اتنا بڑا سیاسی جلسہ یقیناً ایک سرپرائز ہے۔ تمام مسلم لیگ ن کی قیادت اور ورکرز کو مبارکباد ۔ ۔ شیر اک وری فیر 🦁
میاں شہباز احمد ایڈووکیٹ
ڈپٹی سیکریٹری پنجاب
مسلم لیگ ن لائرز فورم پاکستان
23/01/2024
میاں محمد نواز شریف کو ننکانہ صاحب آمد پر خوش آمدید ۔۔۔
01/11/2023
بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ کے بیرسٹر شہزاد شوکت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اس شاندار کامیابی پر جناب احسن بھون، اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کی تمام ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔
احتساب عدالت نے سابقہ وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمہ میں بری کردیا۔۔
22/10/2023
مسلم لیگ ن لائرز فورم کی قیادت اور اراکین کو مبارکباد ۔ بلا شبہ ہمارے لیڈر رانا ظفر اقبال صاحب صدر پنجاب اور ان کی ٹیم کی بھرپور محنت کی جھلک کل کے جلسے میں نظر آئی ۔
منجانب
میاں شہباز احمد ایڈووکیٹ
ڈپٹی سیکریٹری پنجاب مسلم لیگ ن لائرز فورم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
