Rohani Wazaif o Amliyat

Rohani Wazaif o Amliyat

Share

السلام و علیکم
آپ کیلئے اسلامک وظائف کی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی ۔ آپنے روحانی علاج کیلئے میسج کریں۔

29/10/2025

السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Photos from Rohani Wazaif o Amliyat's post 06/10/2025

السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد۔
صبح بخیر

03/10/2025
29/04/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
تمام بہن بھائی جو جادو جنات رشتہ کی بندش یا روز گار کے مسائل پر پریشان ہیں وہ ہر نماز کے بعد
حسبی اللہ لا الہ الا ھو وعلیہ توکلت وھوا رب العرش العظیم 33 مرتبہ ۔
یا اللہ یا مسبب الاسباب 33 مرتبہ پڑھیں اول اخر 11 مرتبہ درود شریف ۔ انشاءﷲ 11 دن کے عمل سے مسلہ حل ہوگا

12/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روحانی ہو جسمانی مسائل کے لیے جادو جنات شیطان
رشتے کی بندش۔ پسند کا رشتہ محبوب کو راضی کرنا ۔ اولاد کی بندش میاں بیوی کا جھگڑے ساس بہو کے جھگڑے کاروباری مسائل یا کسی بھی قسم کے گھریلو مسائل کے حل اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں

نوٹ ۔شب برات کے خصوصی وظائف کے لیے میسج کریں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

12/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شب برات کی رات یہ وظیفہ 115 مرتبہ پڑھیں اول اخر سو مرتبہ درود پاک
انشاءاللہ جو دعا کریں گے قبول ہوگی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

06/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب بہن بھائیوں کو اللہ پاک اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ۔
15 شعبان کی رات شب برات والی رات کثرت سے سورہ کوثر اور سورہ رحمن کا ورد کریں اور اپنی مراد پائیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore, Punjab
Lahore