Punjab Tourism Squad-DTS Govt of Punjab
Punjab Tourism Squad( PTS)doing great services for facilitation of Tourists and families at Murree
06/09/2025
Defense Day Celebrations 🇵🇰*
Punjab Tourism Squad proudly pays tribute to the heroes of our nation at GPO Murree on September 6th, honoring the bravery and sacrifices made on Defense Day.
Chief Minister Punjab's Updates Marriyum Aurangzeb Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Department Of Tourist Services - DTS Punjab Commissioner Sahiwal Commissioner Multan Commissioner Rawalpindi Official Commissioner Lahore,Punjab. Commissioner Sargodha Division Additional Chief Secretary Tourism Development Corporation of Punjab DGPR Punjab Syed Khuram Hassan Govt of Punjab District Police Murree Rub Nawaz Khan Moazam Mian Usman Sial
*انسداد ڈینگی ایکشن پلان*
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا ضلع مری کی یونین کونسل پھگواڑی کے گاؤں نمب، دورانی، دارہ، گورنمنٹ ایلمنینٹری سکول *نمب رومال کیوریاں* دختران اسلام اکیڈمی اینڈ کالج نمب اور اس سے ملحقہ دور دراز علاقوں کا *اچانک دورہ*،
انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں فیلڈ میں موجود متعقلہ محکموں کی برائراست نہگرانی کی،
دورے کے دوران چیف ایکزیکٹیو ہیلتھ ڈاکٹر اظہر، ڈاکٹر نعمان ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ہیلتھ انسپکٹر/ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن لیگل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید خرم ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ، میڈم مریم علی فوک پرسن ڈینگی ضلع مری، سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار ظفر سمیت دیگر سول سوسائٹی کے ارکان ہمراہ تھے،
سی سی او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر عباسی اور ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر نعمان نے ڈپٹی کمشنر مری کو ڈینگی ایکشن پلان کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی،
ڈپٹی کمشنر مری نے ڈور ٹو ڈور انسداد ڈینگی ایکشن پلان کا تفصیلی جائزہ لیا، پنجاب ٹورازم سکواڈ، محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کی مجموعی کارکردگی کو سراہا، متعلقہ محکموں کو ڈینگی کی روک تھام آگاہی، عملی اقدامات اور تمام تر دستیاب وسائل بروئے کارلانے کے لئے ضروری ہدایات جاری کیں،
ڈپٹی کمشنر مری نے متعلقہ محکموں کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے مقامی آبادی اور پیش کردہ تفصیلات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کی اور انہیں اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی،
ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ عوام الناس کو صحت سے متعلق بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے.
*عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کے دور دراز علاقوں میں صحت سے متعلق دوروں کو خوش آئند کرار دے دیا*
*پبلک میسج*
*احتیاط علاج سے بہتر ہے*
02/09/2025

25/08/2025
اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد
شمالی علاقوں میں 7 ستمبر تک گلوف، بارشوں و لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، سیاح سفر سے گریز کریں، ندی نالوں کو عبور نہ کریں۔
18/08/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری
Department Of Tourist Services - DTS Punjab Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Marriyum Aurangzeb Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Multan
Warning
⚠️ شہری بارش کے دوران پھسلنے اور دوران سفر گاڑی کی بریک فیل ہونے سے بچنے کے لیے ڈرائیونگ احتیاط سے کریں،
⚠️ آسمانی بجلی یا طوفان کے آثار رونما ہوں تو گاڑی میں پناہ نہ لیں،
⚠️ برساتی ندی نالوں میں کوڑا کرکٹ مت پھینکیں اس سے طغیانی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے،برساتی اور ندی نالوں اور نشیبی علاقوں میں رہائش کے لیے تعمیرات مت کریں،
⚠️ پرانے اور بوسیدہ مکانوں میں رہائش مت اختیار کریں،بارشوں کے پانی کے نکاس کے لیے مناسب انتظام لازمی ہے،نمی کی وجہ سے دھاتی چیزوں اور بجلی کے آلات میں کرنٹ آ سکتا ہے جس سے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے،بجلی کے کھمبوں اور پائپوں سے دور رہیں اور کسی قسم کی دھاتی چیز ہاتھ میں نہ پکڑیں،
محفوظ سیاحت کے لیے سر گرم عمل پنجاب ٹورازم اسکواڈ #1421
Chief Minister Punjab's Updates Marriyum Aurangzeb Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Chief Secretary Punjab Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Department Of Tourist Services - DTS Punjab District Police Murree Syed Khuram Hassan
18/08/2025
Commissioner Rawalpindi Official Chief Secretary Punjab Team MNS
ضلع مری میں دفعہ 144 نافذ
مون سون کے نئے اسپیل کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع مری میں دفعہ 144 مؤرخہ 17 اگست 2025 تا 23 اگست 2025 نافذ العمل رہے گی۔ یہ اقدام عوام کے تحفظ، جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔
دفعہ 144 کے تحت آبشاروں اور ڈیموں پر نہانے ، ندی نالوں کے قریب جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کریں۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے
خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#1421
17/08/2025
محکمہ سیاحت پنجاب کی حالیہ مون سون بارشوں کے
پیش نظر ایڈوائزری جاری
کسی بھی پریشانی کی صورت میں پنجاب ٹورازم اسکواڈ کی ہیلپ لائن 1421 پر تابطہ کریں
#1421
Chief Minister Punjab's Updates Marriyum Aurangzeb Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab Maryam Nawaz Sharif Department Of Tourist Services - DTS Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Commissioner Multan Chief Secretary Punjab DGPR Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
183 Ahmad Block Garden Tower
Lahore