08/10/2026
ایم۔پی۔اے ملک انس محمود اور احسن افضل کھوکھر نے 25 اکتوبر 2026 کو ہونے والے سُپر سی۔ایم چیمپئنز کرکٹ کپ کے حوالے سے حلقے کی مختلف ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی. اجلاس میں ٹورنامنٹ کی تیاریوں، ٹیموں کے انتظامات اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی. (ایڈمن)