Muhammad Afzal Khokhar

Muhammad Afzal Khokhar

Share

Official page of Muhammad Afzal Khokhar, He is a politician and a public figure who served as a Member of the National Assembly NA - 125 Lahore.

03/06/2026

ہر نئی خبر اور ہر قدم کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے فالو کریں.

03/06/2026

کسی بزرگ ماں کے لبوں سے دعا نکلے اور شفقت بھرا ہاتھ سر پر آ جائے تو یہ کسی بھی اعزاز سے بڑھ کر ہوتا ہے.

Photos from Muhammad Afzal Khokhar's post 03/06/2026

سیاسی و سماجی سرگرمیاں محض مصروفیات نہیں، عوامی خدمت کا سفر ہے. عوام کے درمیان رہنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کرنا ہی ہماری اولین ترجیح ہے. (ایڈمن)

03/06/2026
Photos from Muhammad Afzal Khokhar's post 03/06/2026

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر ،ایم۔پی۔اے ملک انس محمود اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے چوہنگ یوسی-258 کرسچن کالونی کے خستہ اور بدحال راستے اب عوام الناس کے لیے سکھ کا باعث بن رہے ہیں. (ایڈمن)

02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا، اہلِ علاقہ سے ملاقات کی، فوتشدگان کے گھروں میں جا کر ان کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا مغفرت بھی کی. (ایڈمن)

Photos from Muhammad Afzal Khokhar's post 02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا ،دوستوں،بزرگوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی. (ایڈمن)

Photos from Muhammad Afzal Khokhar's post 02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا اور فوت شدگان کے لیے دعا مغفرت کی. (ایڈمن)

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Johar Town
Lahore
54782