02/01/2026
سالار جمعیت،جگرگوشہ قائدملت اسلامیہ،شھزادہ الشاہ محمداویس نورانی صدیقی کی
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب شہباز شریف سے طویل ملاقات ہوئی جس میں سعودی امارات سفارتی تعلقات ملک کی سیاسی صورتحال انتہا پسندی دہشتگردی اور قومی امور پر گفتگو ہوئی۔
پاکستان میں سیاسی استحکام اور داخلی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہونا چاہیے

04/05/2024