سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے اوکاڑہ سے سینیئر رہنما مہر عبدالستار نےبھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
Mian Muhammad Aslam Iqbal
Mian Aslam Iqbal
EX Minister @GovtofPunjabPK
Minister @ICIDPunjab | @HUDPHED.
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت۔
سینیٹر اعظم خان سواتی اور فاروق خان نے بھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےبھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر حاجی گل خان کے والد کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے سابقہ صوبائی وزیر شہاب الدین سہیر اور دیگر دوستوں نےبھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت۔
سینیئر یوتھ رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان
نے بھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
27/04/2026
خبرِغم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
میاں اسلم اقبال کے دیرینہ ساتھی حاجی گل خان کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
اُن کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار بعد نمازِ عصر ٹھیک 6 بجے شام ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد سپورٹس کمپلیکس تیسرا گول چکر چوہدری کالونی سمن آباد میں ادا کی جائے گی....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Shama Road
Lahore
54000
