جب ایک ملک کا چیف جسٹس عام دوکان پر جائے
اور
دوکاندار آپ کا نام پوچھ کر آپ کے منہ پر لعنت ڈال دے
تو یہ صرف اس منصف کے لیے ہی نہیں، اسے لانے والوں کے لیے بھی ڈوب مرنے کا مقام ہے
پر
“مرتے وہ ہیں جن میں غیرت ہو”
Aaj ka Pakistan
You will be updated with current updates of Pakistan and entertainment news
قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں اس ویڈیو میں دیکھیں بہترین کمنٹری کے ساتھ۔۔
25/04/2024
🔴 سعودی عرب کی پہلی شراب کی دکان دارالحکومت ریاض کے سفارتی ضلع میں کھول دی گئی۔
ریاست ماں ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں ماں ہی ظالم بن گئی ہے😔
اب یہ خاتون عدالت جائے گی، جج میڈیکل چیک اپ کروائے کا وہ بھی سرکاری اسپتال سے اور جہاں کی رپورٹ پولیس آرام سے مینیج کر لے گی، اور آخر میں پولیس جھوٹا الزام لگانے پر اسی خاتون پر پرچہ کاٹ دے گی۔
یہ ہے ہمارا نظام انصاف، ہاں اگر کوئی فوجی اس کا جان پہچان کا ہو گا تو انصاف ملے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
