اپنی چھت اپنا گھر پروگرام پنجاب کے عوام سے کیئے وعدوں کی تکمیل میں ایک اور قدم کا اضافہ ہے جو پہلے مرحلے میں پنجاب حکومت شہر میں 1سے5 مرلہ جبکہ دیہاتوں میں 1سے10 مرلہ پلاٹ کے مالک کم آمدن والے 70 ہزار گھرانوں کو گھر کی تعمیر کیلئے بلاسود 15 لاکھ تک قرض فراہم کرے گی
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz LastHope For Pakistan
�چشم بدور شیر پاکستان مریم نواز شریف �
اب اپنا گھر صرف ایک خواب نہیں ہو گا انشاءاللّہ !
Maryam Nawaz Sharif
یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے 🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif
Hina Parvez Butt Team MNS Lahore PMLN Lahore Official PML(N) Lahore.(Official) Leadership Matters Vision MNS 2029 PMLN Today PMLN Digital PML(N) Punjab Republic Team MNS Maryamazing
Maryam Nawaz Sharif Our Proud♥️♥️♥️
15/08/2024
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا یوم آزادی تقریب سے خطاب"
سب عہد کریں جس پاکستان کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا ہم اسے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے
یوم آزادی پر پاکستان کے تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں
Maryam Nawaz Sharif
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif
Hina Parvez Butt
Maryam Nawaz Sharif
31/07/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
◽ای بائیک سکیم میں مزید 10 ہزار الیکٹرک بائیک شامل کرنے کی منظوری
◽پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری
◽پنجاب ریونیو اتھارٹی کے چیئر پرسن کی تعیناتی کی منظوری
◽ہائر اور سکول ایجوکیشن ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری
◽وزیر اعلیٰ کی فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت
Maryam Nawaz Sharif
31/07/2024
The Chief Minister Punjab has approved the residence application of the famous singer Tassawur Khanum!
Maryam Nawaz Sharif
31/07/2024
"سڑکوں کا جال ، پنجاب خوشحال"
📍 پنجاب میں 450 کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور کا آغاز
🔸: دیپالپور سے وہاڑی تک سنگل روڈ کو دو رویہ سڑک میں بدل دیا جائے گا
🔸: شورکوٹ سے جھنگ چراغ والی تک نئی دو رویہ سڑک بنائی جائے گی
🔸: ساہیوال، چیچہ وطنی رجانہ سے لیہ تک دو رویہ سڑک بنائی جائے گی
Maryam Nawaz Sharif
31/07/2024
Provincial Cabinet meeting chaired by Chief Minister Maryam Nawaz!
✅ A comprehensive plan was presented of 3000 projects of 80 billion rupees in the districts.
✅ Guidelines for creating a housing scheme for artists.
✅ Approval of Punjab Climate Leadership Development, Internship Programme.
✅ Order to start paid internship program to all departments.
✅ Apart from the insurance of the e-bike, the remaining four components are to be paid to the government.
Maryam Nawaz Sharif
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
