Herbancepura Lahore

Herbancepura Lahore

Share

It is town formally a village with more than 150 years of history. Description
History
A village with more than 150 years of history.

Started as a settlement on the northern bank of a canal for peasants of Raja Harbans Singh. The village was surrounded by lush green farms and large fruit orchards. The farms and orchards have been turned into slums and semi-planned extenstions of the original Harbanspura village. The last orchard vanished in 1975. There used to be an annual URS and fare during the rainy season with a notable acti

18/06/2025

🔴 یہ ایران کے اپنے بنائے ہوئے "خیبرشکن" میزائل کا "وارہیڈ" ہے جو اپنے اندر چھوٹے چھوٹے ہتھیار لے کر جاتا ہے، فضائی دفاعی نظام کا خطرہ محسوس کرتے ہی خود ہوا میں پھٹ کر بیس الگ الگ حصوں میں تقسیم ہو جاتا یے، اور اسکے الگ ہوئے بیسوں حصے ٹارگیٹس کی طرف تیزی سے بڑھتے ہیں تاکہ کچھ ایئر ڈیفنس سسٹم سے بچ نکلیں اور اپنے ہدف کو مس نہ ہونے دیں، اور تارگیٹ کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا سکیں

17/06/2025

ایمانداروں نے بیلجیم اسٹریلیا اور لندن میں جائیدادیں بنائیں جبکہ غدار نے کراچی میں تیسرا کینسر ہاسپٹل مکمل کردیا۔

16/06/2025

جنگی حالات میں کسی بھی ملک کی مدد خفیہ رکھی جاتی ہے، ایرانی اسمبلی میں تشکر تشکر پاکستان کا نعرہ لگایا جا رہا ہے تاکہ اگر اسرائیل کا ارادہ نہیں بھی ہو تو میزائلوں کا رخ پاکستان کی طرف کر لیا جائے۔🤦🏻‍♂️

16/06/2025

"جس ایران کو سیدنا عمر فاروقؓ نے تلوار سے فتح کیا تھا، اس ایران کو آج یہودی کیسے شکست دیں گے؟
🇮🇷 ایران زندہ باد ✊🏻"

16/06/2025

کس بھائ نے اس میں سفر کیا ہے ؟

11/06/2025

گرمیاں اب ویسی نہیں رہی جیسے پہلے ہوا کرتی تھی ایک وقت تھا جب گرمی کی شدت محسوس ہی نہیں ہوتی تھی۔
آج سے 20 سال پیچھے جائیں تو گاؤں میں رہنے والوں کو پنکھے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی درختوں کی چھاؤں اور ہوا میں گرمی محسوس ہی نہیں ہوتی تھی شہری علاقوں میں بھی صرف پنکھے کافی رہتے تھے AC کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی۔
لیکن اب پاکستان میں جون جولائی میں درجہ حرارت بڑھتے بڑھتے 50 کو چھونے لگتا ہے جو کہ Death valley جیسے علاقوں کے برابر ہے گرمی اتنی سخت ہو گئی ہے کہ AC کے بغیر زندگی گزارنا گویا سزا ہے عام پنکھا تو دور ائیر کولر کے سامنے بیٹھ کر بھی پسینہ خشک نہیں ہوتا۔

اگر یہی حالات رہے تو اگلے چند سالوں میں پاکستان رہنا محال ہو جائے گا۔

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق، اگر موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو نہ پایا گیا تو 2050 تک پاکستان کی معیشت کو 20 فیصد تک نقصان ہو سکتا ہے۔ اس کی بڑی وجوہات میں ہیٹ ویوز، پانی کی قلت، زراعت کی تباہی، اور صحت کے مسائل شامل ہیں۔

صرف درخت لگانا کافی نہیں۔ فاسل فیول، پرانے وہیکلز، اور کوئلے کے پلانٹس کا خاتمہ، اور انڈسٹری کو زیرو کاربن ماڈل پر منتقل کرنا ناگزیر ہے۔

10/06/2025

بجٹ میں عوام کی صحت کے لئے اللہ ھوالشافی
تعلیم کے لئے رب زدنی علما
جبکہ رزق کے لئے واللہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے گئے ہیں

08/06/2025

استاد عظیم – علم و اخلاق کا روشن چراغ

آج کے دن ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عظیم صاحب کو صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ ہم ان کے یومِ پیدائش پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے علم، خلوص اور شفقت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Photos from Herbancepura Lahore's post 18/09/2024

ہربنس پورہ میں گزشتہ رات تقریباً9:30 مورخہ17 ستمبر افتخار پارک کے نزدیک معمولی جھگڑے پر باپ نوید اور بیٹا بلال نوید پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جسکے نتیجہ میں محمد نوید جاں بحق جبکہ بیٹا بلال اور اسکی پھوپھی شدید زخمی ۔۔
فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔ ۔۔۔۔
آج تقریباً پانچ بجے نئی آبادی بوڑھ والی مسجد کے سامنے کینال روڈ پر لواحقین و اہل محلہ کا مقتول کی میت رکھ کر احتجاج
پولیس کا لواحقین و اہل محلہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کے بعد احتجاج موخر ۔۔۔۔

واقعہ کی مکمل تفصیل ایف آئی آر میں درج ہے ۔۔۔۔

20/05/2024

Herbancepura ki 30 Saal Puraani Tasveer...Koi is jaga ko pehchaan skta

09/02/2024

ان جوانوں نے ہربنس پورہ کے بڑے بڑے سیاستدان کو شکست دی ۔۔۔۔

14/01/2024

PTI MPA Candidate

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mughalpura
Lahore
54000