18/09/2024
_*`18 ستمبر بلیک ڈے 🖤`*_
*_ایک ایسا دیس جہاں بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا تھا 💔_*
*_یہ 18 ستمبر 2024 کی سب سے دلخراش خبر تھی۔ آج معصوم عمار فاروق کی برسی ہے_*
*_اے راہ حق کے شہیدوں 💔_*
justice and law be equal for everyone no one is above the law .
18/09/2024
_*`18 ستمبر بلیک ڈے 🖤`*_
*_ایک ایسا دیس جہاں بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا تھا 💔_*
*_یہ 18 ستمبر 2024 کی سب سے دلخراش خبر تھی۔ آج معصوم عمار فاروق کی برسی ہے_*
*_اے راہ حق کے شہیدوں 💔_*
لوگوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اٹھانے سے فرصت مل گئی ہو تو ایک بار کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی جسارت کر لیں۔
یہ سرگودھا کا رہائشی ڈاکوؤں کی قید میں آپ کی راہ دیکھ رہا ہے
ترمیم سے فرصت مل گئی ہو تو ان کا پوچھ لے
۔ اللہ ہے نا ۔
انشاءاللہ مرشد عمران خان ملک پاک کے وزیراعظم منتخب ہوں گے ۔۔انشاءاللہ ۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ورکنگ گروپ برائے جبری حراست نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ان کی 17 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی قید عالمی انسانی حقوق کے اعلامیہ (UDHR) اور بین الاقوامی عہد نامہ برائے شہری و سیاسی حقوق (ICCPR) کی خلاف ورزی ہے۔ یہ رپورٹ ان کی فوری رہائی اور بین الاقوامی قانون کے مطابق معاوضے کا مطالبہ کرتی ہے۔ اس رپورٹ کے اہم نکات اس وڈیو میں درج ذیل ہیں۔
24/08/2024
پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لانے والا شریف مافیا جو چار دہائیوں سے ملک پر مسلط ہے، ہر بار یہی کہتا ہے کہ ہمیں ایک اور موقع دیں تو ہم ملک ٹھیک کر دیں گے!
علیمہ خان باہر جائیں اور میرے کارکنوں کو صاف صاف بتائیں کہ جلسہ کس نے روکا ۔
خان کا جیل سے پہلا پیغام ۔
20/08/2024
اغوانستان
”قوم 13 اگست کی رات پاکستان اور تحریک انصاف کا پرچم لے کر نکلے“ کپتان عمران خان
12/08/2024
Only party flags in demand with Pakistan flag is PTI flag. Imran Khan has requested everyone to waive both flags on the night of 13th August going into our Azadi Day of 14th. Please do this much for our Kaptaan!
12/08/2024
جس طرح مغربی عدالتوں نے اسرائیل کو فلسطین کی نسل کشی کی کھلی اجازت دی ہوئی ہے اسی طرح قاضی فائز عیسیٰ نے ریاست کے ساتھ ہم پر ظلم کرنے میں مکمل شراکت داری کی ہے اور ان کا اس ظلم اور فسطائیت میں پورا پورا ساتھ دیا ہے۔ بانی چیئرمین عمران خان