06/05/2026
وزیراعلی مریم نواز سے ارکان اسمبلی کی ملاقات
Get the latest news, updates, and announcements from the office of CM MARYAM NAWAZ! Stay informed about her governance, public appearance, and initiatives.
06/05/2026
وزیراعلی مریم نواز سے ارکان اسمبلی کی ملاقات
یہاں میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ جن ہسپتالوں پر اعتراض کیا جا رہا ہے، وہ ریکارڈ وقت میں مکمل ہوئے ہیں۔ 900 بیڈ کا نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر ایک سال میں بنا، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور اور سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ بھی ڈیڑھ سال میں مکمل ہوئے۔ میانوالی، جہلم اور دیگر شہروں میں جدید سہولیات فراہم کی گئیں۔ مریم نواز ہیلتھ کلینکس میں دیہات کی خواتین کو مفت علاج اور سہولیات مل رہی ہیں
2026 will be the year of even greater public prosperity
عوام میں گزارا ایک گھنٹہ، دفتر میں گزارے 100 گھنٹوں سے بہتر ہے
تین سال تک ہفتے میں دو بار 40 کلومیٹر کا سفر طے کر کے ڈائلیسز کروانے والے وقاص اب صحت مند زندگی کی طرف لوٹ چکے ہیں۔ جناح ہسپتال میں مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ اور تمام ٹیسٹ اور ادویات کی مفت فراہمی نے ان کی زندگی بدل دی
اگر میں اپنے بل بوتے پر یہ علاج کرواتا تو مالی طور پر میرے لیے یہ ناممکن تھا۔ اس کارڈ کی بدولت مجھے ایک نئی زندگی ملی ہے اور اب میں بالکل نارمل زندگی گزار رہا ہوں
کڈنی ٹرانسپلانٹ جو پہلے ایک عام انسان کے لیے صرف ایک خواب تھا، اب الحمدللہ حقیقت بن چکا ہے۔ ڈاکٹر سلمان ارشد کی زیر نگرانی، جناح ہسپتال میں اب تک 30 سے زائد کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیے جا چکے ہیں۔
سرجری سے لے کر پوسٹ آپریٹو ادویات تک، ہر چیز بالکل مفت! یہ صرف ایک سرجری نہیں، بلکہ ایک عام آدمی کو ملنے والی زندگی کی ایک نئی امید ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کے ہیلتھ کیئر ویژن کے تحت ہسپتالوں میں جدید طبی سہولیات اب ہر خاص و عام کی پہنچ میں ہیں۔
دو سال تک ڈائلیسز کی تکلیف جھیلنے کے بعد، جناح ہسپتال میں مفت ٹرانسپلانٹ نے اس نوجوان کی زندگی بدل دی۔ جہاں پرائیویٹ ہسپتالوں کی بھاری فیسیں ہمت توڑ دیتی ہیں، وہاں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یہ اقدام مستحق افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
06/05/2026
عید قربان پر AI کا استعمال
پنجاب میں سمارٹ صفائی کا آغاز
📌 حاضری کیلئے نئی ایپ تیار، موبائل ایپ کے ذریعے فیزیکل ویریفکیشن ہوگی
📌ستھرا پنجاب پروگرام میں پہلی بار AI بیسڈ کمپلینٹ سیل قائم کیا جائے گا
06/05/2026
عید قربان پر AI کا استعمال
پنجاب میں سمارٹ صفائی کا آغاز
📌 پنجاب میں ویسٹ کولیکشن سینٹر کی تعداد بڑھائی جائے گی
📌پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھانے کے لئے بیگز فراہم کیے جائیں گے