IsHQ Ka DarwaisH
¤...BEST POETRY PAGE; HiTtt like...¤ میں نے پوچھا__، زہر سے بھی تیز کوئی چیز.. ؟!
ساقی نے_____، زندگی کا پیالہ تھما دِیا.. !
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے
وقت نہ سہی ہم ہی سہی۔۔۔۔
اس نے تو ایک ہی آواز میں آجانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے
اُسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں
❣️🤲🏻 🌙۔
جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذّت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں ، عبادت کی لذّت نہیں آتی...! گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں، عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی ان شاءاللّٰہ....!!!❣
25/04/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Defence Enclave
Lahore
54000
