Babar Chaudhary PML-N

Babar Chaudhary PML-N

Share

Pmln Lover's like this Page.

02/06/2026

میاں نواز شریف کی ایک جھلک نے آج گلگت سمیت نواز شریف کے چاہنے والوں اور جانثاران کا جذبہ بحال کر دیا
لو یو نواز شریف❤️

01/06/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملک افضل کھوکھر ایم این اے صاحب کی ملاقات

وزیر اعظم سے ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے ملاقات میں اپنے حلقے سے متعلقہ امور پر بریف کیا اور ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر براۓ پبلک افئیرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی شریک تھے۔

01/06/2026

میاں نواز شریف کو گلگت میں الیکشن مہم کیلئے این او سی مل گیا
میاں نواز شریف کل گلگت جائیں گے اور انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

30/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 41 روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر مقرر
نوٹیفیکیشن

29/05/2026

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 30 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان،
حتمی فیصلہ آج رات ہوگا
میاں صاحب عوام پر رحم کھاؤ 30 نہیں 130 روپے پٹرول کم کرو

29/05/2026

اللّٰہ تعالیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد مکمل صحت عطا فرمائے
آپ کی محنت، قیادت اور عوامی خدمت پنجاب کے ہر فرد کے دل میں امید جگاتی ہے.
دعا ہے کہ آپ پہلے سے زیادہ توانائی اور عزم کے ساتھ واپس آئیں. آمین

27/05/2026

ہم نے آج تک اسرائیل کے داماد کو تسلیم نہیں کیا
تم اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرتے ہوں
ٹورجا ٹورجا تی دی پ ھ دی یاویا

27/05/2026

صدر مسلم لیگ(ن) میاں نوازشریف کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

25/05/2026

بریکنگ نیوز
گلگت بلتستان الیکشن 7 جون کو نیا سروے کے مطابق 95 فیصد عوام نواز شریف کو ووٹ دیں گے
ٹپہ صرف شیر پر

18/05/2026

نواز شریف صاحب
خدا کیلئے پٹرول کو سستا کروائیں، غریب آدمی کا اپنی بچوں کیلئے ِرزق کمانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے
مہنگائی مکاؤ
نا کے غریب

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore