02/07/2020
پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی عائد
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔
This page is all about social work and giving awareness about helping the helpless. We all are human
02/07/2020
پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی عائد
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔
29/06/2020
کچھ خدا کا خوف رکھو اپنے اردگرد کے لوگوں کا تھوڑا خیال رکھیں ۔موت کا سامنہ ہم سب نے کرنا ہے۔مدد کریں غریب لوگوں کی ۔
اس سال جو حج پر نہیں جا سکتے، وہ اپنے حج والے پیسوں سے ایسے لوگوں کی مدد کریں، بے شک میرا رب آپکو حج سے بھی زیادہ اجر و ثواب دینے پر قادر ہے
اس سال جو حج پر نہیں جا سکتے، وہ اپنے حج والے پیسوں سے ایسے لوگوں کی مدد کریں، بے شک میرا رب آپکو حج سے بھی زیادہ اجر و ثواب دینے پر قادر ہے
29/06/2020
28/06/2020
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جائیں۔۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری
28/06/2020
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یار خان نے اچھی کارکردگی پر پولیس ملازمین میں سرٹیفیکیٹ اور 14000 روپے کیش انعام دیا۔۔۔۔
28/06/2020
سب دوست آپنا آپناووٹ کاسٹ کریں #.ٹایمنگ صبح 8بجے سےلے کر رات 9بجے تک دھکتے ھے #کون کس کو زیادہ سپوٹ کرتاھے 👆
کوھی دوست غلط کمینٹ سے پرھز کریں شکریہ. #👉
👬👬👬👬👆👆👆🙏🙏🙏💪💪😘😘💗💗🚔🚔🚔🚔
ووٹنگ گنتی 👬👬👉 سب دوستوں کا شکریہ
30.6.2020 #
الکیشن 2020
?
28/06/2020
اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں فراہم کرنا ایک بہترین عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اردگرد دیکھیں اور چپکے سے خوشیاں بانٹ دیں
This page is all about social work and giving awareness about helping the helpless. We all are humans, and we have some responsibilities to fulfill. With your support we can help many people together. May God give us strength to make this possible.