پنجاب میں بسنے والی ہر ماں، ہر بہن، ہر بیٹی کو یہ احساس ہونا چاہیے کہ وہ محفوظ ہے، اور اگر کسی نے اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو مریم نواز شریف ان کو چھوڑے گی نہیں
Nawaz Sharif Ka Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz Sharif Ka Pakistan, Political organisation, Lahore.
10/04/2026
سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اہم فیصلے!
📌 سوشل میڈیا ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین در چوئل پولیس اسٹیشن پر شکایت درج کراسکیں گی
10/04/2026
سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اہم فیصلے!
📌 پنجاب پولیس سائبر پٹرول ونگ اور سائبر پولیس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی
📌سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور سرویلنس کیلئے انٹیلی جنس سسٹم بھی قائم کیا جائے گا
10/04/2026
سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اہم فیصلے!
📌 سائبر کرائم یونٹ فرنٹ ڈیسک اور "پی کے ایم " ایپ پر بھی شکایت درج کی جاسکے گی
📌سوشل میڈیا ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری
10/04/2026
سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اہم فیصلے!
📌 سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ کم عمر بچے اور بچیوں کی شکایت کے اندراج کیلئے موبائل یونٹ قائم کیا جائے گا
📌پنجاب آن لائن سیفٹی ایکٹ 2026 ء کے ابتدائی مسودے پر کام شروع، جلد پیش کیا جائے گا
10/04/2026
CM Maryam to establish PUNJAB'S CYBER CRIME UNIT to combat harassment/blackmailing of women & children
10/04/2026
Victims of digital harassment can now report cases via the Virtual Police Station, Front Desks, or the "PKM" app with guaranteed anonymity.
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت ضلعی انتظامیہ لیہ کی انتھک محنت سے لیہ-چوبارہ روڈ پر 15 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کی تعمیر و دیکھ بھال کا کام کامیابی سے مکمل
10/04/2026
"وزیراعلی مریم نواز کا شہر اولیا ملتان کیلئے شاندار تحفہ"
ملتان کے عوام کیلئے جدید، آرام دہ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز
📌 10 الیکٹرک بسیں ملتان پہنچ گئیں
📌مزید 50 الیکٹرک بسیں آئندہ 15 دن میں ملتان پہنچیں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بہت بڑا اقدام
سوشل میڈیا پر بچوں اور خواتین کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری
بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا شکار بچوں اور بچیوں کو شکایت کیلئے کسی تھانے یا دفتر میں نہیں جانا پڑے گا
سوشل میڈیابلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ کم عمر بچے اور بچیوں کی شکایت کے اندراج کیلئے موبائل یونٹ جائے گا
سوشل میڈیا ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین ورچوئل پولیس اسٹیشن پر بھی شکایت درج کراسکیں گی
سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ بچوں اور خواتین کی شناخت مکمل طورپرپوشیدہ رکھی جائے گی
سائبر کرائم یونٹ فرنٹ ڈیسک اور "پی کے ایم" ایپ پر بھی شکایت درج کی جاسکے گی
سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا ارتکاب کرنے والے مجرموں کو قرار واقعی سزا دینے کیلئے قانونی سازی کا فیصلہ
پنجاب آن لائن سیفٹی ایکٹ 2026ء کے ابتدائی مسودے پر کام شروع، جلد پیش کیا جائے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے
پنجاب پولیس سائبر پٹرول ونگ اور سائبر پولیس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سائبر کریمنل کی سرکوبی کے لئے پروایکٹو اپروچ اپنانے کی ہدایت
سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور سرویلنس کے لئے انٹیلی جنس سسٹم بھی قائم کیا جائے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سائبر کرائم سے متعلق ڈیٹا کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات کا حکم
سائبر کرائم بہت بڑا چیلنج ہے، نئی نسل کا تحفظ چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف
بچیوں کو بلیک میلنگ سے بچانے کیلئے ٹیکنالوجی اور ٹولز کا بھرپوراستعمال کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف
والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے پر توجہ دیں۔ مریم نواز شریف
بچوں اور خواتین کے خلاف ڈیجیٹل کرائم کو ہر صورت روکنا ہوگا۔ مریم نواز شریف
کسی بھی شخص کو دوسروں کو پرائیویسی میں دخل اندازی کا ہرگز حق حاصل نہیں۔ مریم نواز شریف
سوشل میڈیا کریمنلز کو انجام تک پہنچا کر مثال قائم کریں گے۔ مریم نواز شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore
54000
