لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں
ایک ہم ہیں اسے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں
ہم کو دنیا نے ______ لکڑ ہارا سمجھ رکھا ہے
ہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
میں جو دیکھوں تو جھپکتی نہیں پلکیں میری
اور حضرت مجھے اندھوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو ____ تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
تیرا دیدار ________قضا ہوتا نہیں ہے ہم سے
ہم تجھے دیکھنے والوں کی طرح دیکھتے ہیں
Adabi Duniya - Literature, Quotations, Poetry and Motivational Videos
It's a Paradise for Urdu and English Literature, Motivational Videos and Stuff, Quotations and Poetry Lovers.
25/01/2024
اندھوں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ فساد کی جڑ بینائی ہے
15/07/2023
لوہے پہ لگا زنگ بھی _____ اِک دَرسِ فنا ہے
پانی ہے بہت نرم مگر ________جیت رہا ہے
عابی مکھنوی
Eid Mubarak
I wish you and your family Peace and Happiness. May Allah accept your Sacrifices and Reward you Generously.
تغافل ٹھیک ہے ، رنجش بجا لیکن جنابِ من
دل اتنا نہ دکھائیں کہ ، خدا تک بات جا پہنچے
محبت کی طبیعت میں عجب تکرار کی خو ہے
کہ یہ اقرار کے لفظوں کو سننے سے نہیں تھکتی
11/01/2022
کیا پتہ , کتنی بار مارے گی ؟
میں تو بس زندگی سے ڈرتا ھُوں
موت تو ، ایک بار مارے گی
خوش فہمیوں کی ضدسےآزاد ہوگئے
اچھاہُوا کہ وقت پہ برباد ہوگئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rehamnpura
Lahore
