Tahreeq e Khalq Punjab

Tahreeq e Khalq Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahreeq e Khalq Punjab, Political organisation, Lahore.

21/06/2025
20/02/2025

𝟏𝟏𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐛,𝟏𝟗𝟖𝟒, 𝐀 𝐦𝐮𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 .
♦️ Student Unions are nurseries of leaders
♦️𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 in colleges is like Cricket academy for young cricketers or any other institutions where future polished experts are trained and created.
♦️Student politics is a similar process where politicians are born, they learn the ethics of life and learn to differentiate between right and wrong.
♦️𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐜𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐛𝐚𝐧 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐢𝐭𝐢𝐦𝐢𝐬𝐞 𝐙𝐢𝐚𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐪𝐮𝐞 𝐟𝐚𝐬𝐜𝐢𝐬𝐭 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐨 𝐩𝐚𝐯𝐞 𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐌𝐨𝐫𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧.
♦️ We had successive such Morons who have been taking control and hijacked the future of Pakistan and nation has been pushed into darkness.
Lead by Umar Daraz Khan NSF Pakistan

04/02/2025

این ایس ایف پاکستان

11/01/2025

یومِ شہداء کراچی پروگرام ٹوبہ ٹیک سنگھ این ایس ایف پاکستان
کامریڈ پرویز عارف ساجد جوئیہ ضیاء وینس شہباز شریف
نوید بھروانہ
ڈیمانڈ ڈے،۔ کے حوالے سے پروگرام
نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان۔۔۔۔۔ (این ایس ایف پاکستان)10/01/2025
پاکستان انقلابی پارٹی
صابر علی حیدر

05/01/2025

این ایس ایف پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ساتھیو زندہ باد
8 جنوری، یومِ شہداء کراچی یاد میں طلبہ، حقوق کانفرنس
2025..

31/12/2024

پریس ریلیز۔۔
این ایس ایف پاکستان پنجاب کے ساتھیوں کا مورخہ 25دسمبر 2024 کو اقبال نگر کے علاقے یونین کونسل 6/14ایل ساتھی شہباز شریف کے گھر اجلاس بلایا گیا جس میں سابق صدر صابر علی حیدر کامریڈ پرویز عارف ساجد جوئیہ ضیاء جٹ اظہر ساہو شہباز شریف اون لائن اختر جنجوعہ ضیاء ٹوبہ ٹیک سنگھ والے نے شرکت کی اجلاس میں ایک سال سے جاری این ایس ایف میں گروہ بندیوں اور الزام لگانے والے گروہ کے گروپوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور این ایس ایف پاکستان کے تسلسل کے ساتھ جڑے رہنے والے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کو جاری رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔
اس بات پر بھی شدید مذمت کی گئی کہ این ایس ایف میں ہمیشہ گروہ بندی لالچی مفاد پرست اور خود کو سینئر کہلانے والے سازشی عناصر کی طرف سے ہی آئی اور آئندہ ایسے عناصر سے این ایس ایف کو صاف رکھا جائے گا۔۔ این ایس ایف اپنے تسلسل جو 2002 سے شروع ہوا تھا اور ماضی میں ساتھی رشید حسن خان کی جدوجہد میں چلتا آ رہا ہے اسی کو آگے لیکر چلیں گے۔ ہمارا ایسی کسی این ایس ایف سے کوئی تعلق نہیں جس نے طلبہ حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کی بجائے ساتھیوں کو تقسیم کیا ہو ساتھیوں کو آپس میں لڑوایا ہو لالچ دیکر این ایس ایف کو تقسیم کیا ہو۔۔ ہم 8 جنوری 2025 کو یوم شہدا کراچی کے پروگرام سے اپنے کام کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر جاری رکھنے کا عہد کریں گے
اور میدان عمل میں طلبہ تحریک کا آغاز کریں گے عمل میں ثابت ہو جائے گا کون کتنے پانی میں ہے۔ علم۔۔۔ جدوجہد۔۔۔ فتح۔۔
این ایس ایف پاکستان

13/12/2024

"مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے."
~ٹالسٹائی
NSF Pakistan District Vehari

12/09/2024

این ایس ایف پاکستان وہاڑی کو کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر ڈھیروں سلام زندہ باد ساتھیو صحت مند سرگرمیاں بھی انقلابی عمل کا حصہ ہوتی۔ ہیں۔۔۔
ٹیم این ایس ایف ڈیفینس وہاڑی زندہ باد کھیلو اور جیتو
امتیاز جوئیہ ساجد جوئیہ اور ساری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں

26/08/2024

موسی خیل بلوچستان23
پنجابی شناختی کارڈ دیکھ کرگولیوں سےبھون دیے گئے
ریاست اور نام نہاد نیشلسٹ سامراجی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں
این ایس ایف پاکستان سخت مزمت

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
05450