Saud jutt89

Saud jutt89

Share

𝙄𝙆 𝙁𝙊𝙍𝙀𝙑𝙀𝙍
𝙎𝙏𝘼𝙉𝘿 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝙄𝙆
𝘽𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙩𝙞𝙡𝙡 𝙄 𝙙𝙞𝙚.
𝙏𝙄𝙆𝙏𝙊𝙆:𝙘𝙝.𝙨𝙖𝙪𝙙_𝙟𝙪𝙩𝙩222

31/07/2024

‏احمد جنجوعہ جیسے نوجوان جو اِس مُلک کا اثاثہ ہیں، اِس کرپٹ نظام کی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ یہ نظام بغضِ عمران میں اپنے ہی شہریوں کو دہشتگردی کی اسناد دینے میں مصروف ہے۔ 2 سال سے جاری ظلم و جبر سے عمران خان کی محبت تو دِلوں سے نِکال نہیں پائے، البتہ ماں جیسی ریاست پر بےاعتباری اور نفرتیں ہی بڑھی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے مُلک کا سوچیں۔

31/07/2024
31/07/2024

‏9 مئی کے حوالے سے 11 مقدمات میں بشریٰ بی بی کو ملزم نامزد کرنا جعلی حکومت کا ایک اور کم ظرف وار، لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات ہیں کہ عمران خان کا 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ سے تعلق ہے نہ ہی کوئی ثبوت ہے۔ اِن حرکتوں سے حکومت کی بدینّتی واضح ہے کہ 9 مئی تو صرف بہانہ ہے، مقصد عمران خان کو نشانہ بنانا ہے۔

30/07/2024

✊🏻💖

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore