20/03/2018
عامر لیاقت نےن لیگ میں شامل ہونےکی بہت کوشش کی
لیکن ہم نےاس کوشامل نہیں ہونےدیا
اس طرح لوگوں کوشامل نہ کرکےدل خوش یوگیا اسی لئےتو ہمیں ن لیگ سے❤پیار عشق اور محبت❤یے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Worker Lahore, Political organisation, Lahore.
20/03/2018
عامر لیاقت نےن لیگ میں شامل ہونےکی بہت کوشش کی
لیکن ہم نےاس کوشامل نہیں ہونےدیا
اس طرح لوگوں کوشامل نہ کرکےدل خوش یوگیا اسی لئےتو ہمیں ن لیگ سے❤پیار عشق اور محبت❤یے
20/03/2018
آج کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پانامہ بنچ کو اُڑا کے رکھ دیا
ایسی آوازیں اُٹھیں گی تو نظامِ عدل کی بحالی ہوکر رھے گی
20/03/2018
الحمدوللہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے پانامہ بینچ JIT پیچھے کھڑے اور اگے ناچنے والوں کی منجی عدل کے ہتھوڑے سے ٹھوک دی
یہ فیصلہ صدیوں یاد رکھا جاوے گا
جسٹس عیسی کا معاملہ سپریم جوڈیشل کاؤنسل کے سپرد
آج عمران خان جو کراچی کی گلی گلی میں بلاخوف وخطر گھوم رہاہے اس کا کریڈٹ بھی ہمارے قائد نوازشریف کو جاتا ہے.
شکریہ نواز شریف
#کتناگروگےعمران
19/03/2018
19/03/2018