#گوجرانوالہ سے تعلق رکھے والے افراد متوجہ ہوں !
یہ بچی جو اپنا نام دعا بتاتی ہے، اس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔ گوجرانوالہ سے جنوری 2024 میں لاوارث ملی ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID:191679856
Help in reuniting with her family
Mera Pyara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Pyara, Government Organization, Qurban Line, Lahore.
واللہ المستعان
“میرا پیارا” پاکستان کا پہلا آفیشل پراجیکٹ ہے جو گمشدہ و لاوارث بچوں، ذہنی معذور افراد اور بزرگوں کو ان کے پیاروں سے ملوانے کا کام کرتا ہے۔
آپ پنجاب سے ہمیں 15 اور دیگر صوبوں سے 03090000015 پر کال کرسکتے ہیں-
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میرا پیارا" گمشدہ بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو ان کے پیاروں سے دوبارہ ملانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہر گمشدہ شخص کی تلاش اور ملنے کی آس اس کے پیاروں کے لی
وہ افراد جن کا تعلق #اسلامآباد سے ہے براہ مہربانی کچھ لمحات آپکے درکار ہیں تاکہ یہ بچہ اپنے گھر پہنچ سکے! یہ معصوم بچہ، جو اپنا نام یاسین ولد ضمیر بتاتا ہے، 13 دسمبر 2024 کو H-8، اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ یاسین نے اپنی والدہ کا نام ثناہ اور اپنے گھر کا پتہ بری امام کچی کالونی بتایا ہے، لیکن اس کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔
میرا پیارا ٹیم یاسین کے ورثاء کی تلاش میں دن رات محنت کر رہی ہے تاکہ یہ معصوم بچہ جلد از جلد اپنے گھر والوں کے ساتھ دوبارہ مل سکے اور اپنی زندگی سکون اور خوشی سے گزار سکے۔
اگر آپ یاسین یا اس کے خاندان کو جانتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں۔
Contact: 03090000015
Case ID: 131874806
یہ بچہ جو اپنا نام تصور حسین ولد منور بتاتا ہے، جولائی 2025 میں قائم پور، بہاولپور سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اپنے گھر کا پتہ نہیں جانتا، جس کی وجہ سے اس کے اہلِ خانہ تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ اگر کوئی شخص اسے پہچانتا ہو یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم مدد کریں۔ ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں تاکہ تصور حسین کو جلد از جلد اپنے گھر والوں سے ملایا جا سکے۔
Contact:03090000015
Case id: 173661691
الحمدللہ، میرا پیارا ٹیم کے لیے اور آپ سب کے لیے خوشی کی بات یہ ہے اس بچے کی فیملی نے راولپنڈی سے ہم سے رابطہ کیا ہے اور تصدیق کرنے کے بعد یہ کنفرم ہو گیا ہے یہ انہی کا بچہ ہے
09/05/2026
ابراہیم ولد راشد ممتاز، 09 مئی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔چونگی نمبر 22 ملتان کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 304722311
Help in reunite with his family
09/05/2026
روشان ولد محمد سلیم، 09 مئی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 05 سال ہے۔فیکٹری ایریا سرگودھا کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 304655736
Help in reunite with his family
پچھلے 4 سال سے اپنوں کا منتظر یہ ہے ننھا بچہ #سیف اللہ اس کی کہانی سنیے اسی کی زبانی !
یہ بچہ اپنا نام سیف اللہ سرور بتاتا ہے۔ 3 مئی 2022 کو تھانہ صدر جڑانوالہ، فیصل آباد کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ بتاتا ہے وہ کسی دوسرے شہر سے لاری اڈا فیصل آباد آیا تھا
سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم اس کی شناخت اور ورثاء کی تلاش میں پوری کوشش کر رہی ہے۔ اگر آپ اس بچہ کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہ کرم ہماری ٹیم کا ساتھ دیں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد اس معصوم کو دوبارہ اپنے گھر والوں کے پاس پہنچانےمیں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
Contact:03090000015
Case id: 133098746
09/05/2026
ثنا یاسمین دختر امیر شہزاد ، اس کی عمر 27 سال ہے۔ 08 مئی 2026 سے لاپتہ ہے۔کورنگ ٹاؤن، اسلام آباد کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 304727961
Help to reunite with her family
09/05/2026
معیز ولد محبوب، 08 مئی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔چونگ، لاہور کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 304665171
Help in reunite with his family
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Qurban Line
Lahore
54660
